-
یمن میں انسانی المیے کے بارے میں اقوام متحدہ کا انتباہ
May ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۱اقوام متحدہ کی خوراک کی تنظیم نے خبردار کیا ہے کہ یمنی عوام کی امداد کے لئے ہنگامی بجٹ کی فراہمی میں کوتاہی کی صورت میں اس ملک کے لاکھوں شہریوں کو انسانی المیے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
-
یمن میں فائربندی کی خلاف ورزی
May ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۵یمن میں فائر بندی کی جاری خلاف ورزی میں اس ملک کے متعدد عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔
-
شام پراسرائیل کی بربریت میں حزب اللہ کے ایک سینئر رکن کی شہادت
May ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۴شام پرغاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے میں حزب اللہ کے ایک فداکار اور شجاع رکن شہید ہو گئے۔
-
حماہ میں شامی شہریوں کا قتل عام
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۶دہشت گردوں نے شام کے جنوبی صوبے حماہ میں بہت سے عام شہریوں کا قتل عام کر دیا ہے
-
ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں جشن ولادت حضرت امام زین العابدین علیہ السلام
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۱ایران کے دارالحکومت تہران ، مشہد مقدس قم اور ایران کے سبھی شہروں اور خاص طور پرعراق کے مقدس شہروں کربلائے معلی اور نجف اشرف میں شب تین شعبان سے شروع ہونے والے جشن اور قصیدہ خوانی کی محفلوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ جمعرات کو ایران اور عراق سمیت بہت سے ملکوں میں پانچ شعبان فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ الصلوات و السلام کا یوم ولادت پورے عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فضائیہ کی بمباری
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۳شامی فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
غزہ کا بحران سیاسی طریقے سے حل کرنے پر تاکید
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۵اقوام متحدہ نے غزہ کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل کرنے پر زور دیا ہے
-
بغداد کے الصدر سٹی میں کار بم کا دھماکہ، درجنوں شہید و زخمی
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۶بغداد کے شیعہ آبادی والے علاقے صدر سٹی میں ہونے والے کار بم دھماکے میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
یمن سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کی ضرورت پر تاکید
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۳یمن کی اسلامی کونسلوں نے اپنے ملک میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
بغداد میں دھماکے متعدد افراد جاں بحق اور زخمی
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۲عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو بم دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے-