-
دہشت گرد اسرائيل کا شام میں ڈاکا، 2 ہزار 500 اہم دستاویزات اور تصاویر تل ابیب منتقل
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶صیہونی خفیہ ایجنسی موساد نے شام میں ایک پیچیدہ اور خفیہ آپریشن کے دوران اپنے بدنام زمانہ جاسوس ایلی کوہن سے متعلق 2 ہزار 500 اہم دستاویزات اور تصاویر کو تل ابیب منتقل کرلیا ہے۔
-
نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ، غزہ میں جنگ بند کرنے کا مطالبہ
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۴غزہ میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کی انجمن نے دوحہ میں اسرائیلی مذاکراتی وفد سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ کو ختم کریں اور ان کے بچوں کو واپس لے آئيں۔
-
امریکہ کی گھناؤنی سازش، 10 لاکھ فلسطینیوں کی لیبیا منتقلی
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۸مظلوم فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مکمل حمایت کے ساتھ ساتھ اب امریکہ نے نئی سازش کے تحت غزہ کے دس لاکھ مکینوں کی لیبیا منتقلی کا منصوبہ تیار کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں پیش قدمی جاری
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۰صیہونی فوجیوں نے گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں پیش قدمی جاری رکھی ہے جبکہ مزاحمتی جنگجوؤں نے بمباری اور فائرنگ کا جواب دیا ہے۔
-
بغداد میں عرب سربراہی اجلاس، غزہ میں نسل کشی کی مذمت
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۶بغداد کے بین الاقوامی سربراہی اجلاس کے شرکاءنے فلسطینی عوام کو ان کی سرزمین سے بےدخل کرنے کی کسی بھی کوشش کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری"سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنے کے لیے لازمی اقدامات کریں۔
-
مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں مختلف یورپی ممالک میں مظاہرے
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۳یورپ میں عوام نے ایک بار پھر وسیع مظاہرے کرکے وحشیانہ صیہونی جرائم کا سلسلہ روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے
-
مجاہد راہ حق شہید یحییٰ السنوار کے بھائی شہید ہو گئے؟
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۷فلسطینی میڈیا نے غزہ پر غاصب اسرائیل کے فضائی حملے میں تحریک حماس کے سابق شہید رہنما کے بھائی کی شہادت کی خبر دی ہے۔ البتہ الجزیرہ ٹی وی نے اعلان کیا کہ ڈاکٹر زکریا السنوار شہید نہیں ہوئے تاہم ان کی حالت تشویشناک ہے۔
-
فلسطینیوں کو کھوکھلے بیانات کی کوئی ضرورت نہیں، عرب لیگ کے سربراہی اجلاس پر جہاد اسلامی کا سخت ردعمل
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۰تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے عرب سربراہی اجلاس پر تنقید کرتے ہوئے زبانی بیانات کو فلسطین کا مسئلہ حل کرنے کے لیے ناکافی قرار دیا ہے۔
-
غزہ کی نسل کشی اور صیہونی حکومت کے جرائم میں امریکہ بھی شریک ہے؛ ایروانی
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۱اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے یوم نکبہ کی برسی کے موقع پر اقوام متحدہ کے خصوصی اجلاس میں فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جاری جرائم کا ذکر کرتے ہوئے ان اقدامات کو نسل کشی کا واضح مصداق قرار دیا اور امریکہ کو ان جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا-
-
غزہ میں جنگ بندی اور محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ؛ امریکی سینیٹر
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۶امریکہ کے چوبیس سے زائد سینیٹروں نے اپنے ملک کے صدر ٹرمپ کے نام ایک خط میں ان سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کے ہاتھوں غزہ کا محاصرہ ختم کرانے کی تمام سفارتی کوششیں بروئے کار لائیں۔