-
ذلت آمیز طریقے سے جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور ہوئی غاصب صیہونی حکومت: جنرل قاآنی
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۲قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے غزہ میں جنگ بندی کو صیہونی حکومت کی سب سے بڑی شکست قرار دیا ہے۔
-
غزہ کے مظلوموں کی فاتحانہ خوشی سے دشمن حیران و پریشان، شرمناک شکست سے بوکھلائے نتن یاہو نے حماس کو دی دھمکی+ ویڈیوز
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۰فلسطین کی تحریک حماس اور غاصب اسرائیلی حکومت کے درمیان غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا معاہدہ اتوار کی صبح سے باضابطہ طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے جبکہ صہیونی وزیر اعظم نتن یاہو نے ایک بار پھر حماس کو دھمکی دی ہے کہ اگر جنگ بندی کی خلاف ورزی ہوئی تو اسرائیل دوبارہ جنگ کا شروع کردےگا۔
-
ایران تیرا شکریہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۳فلسطینی گروہوں نے ایران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے فلسطین کی قومی یکجہتی کے تحفظ پر زور دیا۔
-
جنگ بندی اسرائیل کے تسلیم ہونے اوراس کی شکست کا دوسرا نام
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱غزہ میں 15ماہ سےجاری قتل وغارت کاسلسلہ بند ہونے کے قریب ہے، جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔
-
اسرائیل کی وزارت جنگ کو لگا بیلسٹک میزائل، ہر طرف ہلچل مچ گئی
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۷یمنی فورسز کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے اسرائیلی وزارت جنگ کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
" بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے" غزہ سے بھاگتے دہشتگرد اسرائیلی فوجی، فلسطینی پناہ گزینوں کی کیمپوں پر حملے
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۳عبری میڈیا ذرائع نے غزہ پٹی کے بعض علاقوں سے صیہونی حکومت کے فوجیوں کا بتدریج انخلاء شروع ہوجانے کی خبر دی ہے اور خان یونس میں فلسطینی پناہ گزینوں کی کیمپوں پر صیہونی حکومت کے حملوں میں پانچ فلسطنیی شہید ہوئے ہیں۔
-
یمن کی مسلح افواج نے مقبوضہ فلسطین پر ایک بار پھر میزائل حملہ کیا
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۸صیہونی ذرائع نے مرکزی مقبوضہ فلسطین خاص طور پر تل ابیب میں خطرے کے سائرن بجنے کی اطلاع دی ہے جس کی وجہ یمن سے میزائل حملہ بتایا گیا ہے ۔
-
غاصب اسرائیل پر فلسطینی عوام کی فتح کی مبارکباد
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۳حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہےکہ فلسطینی قوم اور مزاحمت نے اسرائیل کی سازشوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
شام اپنی تاریخ کے ایک اہم موڑ پر
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴پاکستان نے شام اور لبنان سے اسرائیل کے انخلا اور فلسطین پر قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام پر اسرائيلی حملوں کی مذمت
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۱شامی عوام اور فلسطینی جوانوں نے شام کے دارالحکومت دمشق میں واقع حجاز اسکوائر میں جلوس نکال کر شام پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی ہے۔