-
صیہونی جارحیت کے مقابلے میں ہم شامی عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے، عبدالملک الحوثی
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبد الملک الحوثی نےشام کے خلاف صیہونی جارحیت کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس کے مقابلے میں شامی عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
-
شام پر صیہونی جارحیت کے سلسلے میں مختلف ممالک نے کیا رد عمل دکھائے؟
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰شام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت اور اس پر عالمی رد عمل بدستور جاری ہے۔
-
غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴فلسطین کی غزہ پٹی میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں ہو رہی نسل کشی کو آج چار سو پینتیس ہو گئے ہیں۔
-
صہیونی حکومت کی اب تک شام کے 500 فوجی مراکز پر بمباری + ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹عبرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت نے شام کا فضائی دفاعی نظام برباد کردیا ہے اور اب تک شام کے پانچ فوجی مراکز پر بمباری کرچکی ہے۔
-
غزہ میں گزشتہ دو مہینوں کے دوران 4 ہزار فلسطینی شہید اور لاپتہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵شمالی غزہ پٹی پر غاصب صیہونی حکومت کے گزشتہ دو مہینے سے جاری وحشیانہ حملوں میں کم سے کم چار ہزار افراد شہید اور لاپتہ ہوچکے ہيں۔
-
جنوبی لبنان سے بالآخرغاصب صہیونی فوج بھاگ گئی
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۰جنگ بندی کے کئی دن گزرنے کے بعد بالآخر صہیونی فوج نے جنوبی لبنان سے انخلاء کا آغاز کردیا ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں کی بس پر پھر ہوا حملہ، کئی ہلاک اور زخمی
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۷ایک صیہونیت مخالف کارروائی میں کم سے کم ایک صیہونی فوجی کے ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ریڈیو صوت الاقصی کی خاتون اینکرایمان حاتم الشنطی غاصب صیہونی فوج کے حملے میں شہید
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی غزہ کے مظلوم اور نہتےعوام کے خلاف جارحیتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شام کے مستقبل کا فیصلہ شامی عوام کریں گے
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۲ایران کے نائب وزیر خارجہ نے عشق آباد میں ایک اجلاس میں شام کی وحدت، ارضی سالمیت اور قومی اقتدار اعلی کے احترام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ پراسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 50 فلسطینی شہید درجنوں زخمی
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴غزہ پر بدھ کی رات سے آج صبح تک وحشیانہ حملوں میں تقریبا پچاس فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔