-
نیتن یاہو پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ، ایک عورت گرفتار
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو پر قاتلانہ حملےکا منصوبہ رکھنے کے الزام میں ایک عورت کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔
-
ایران نے ماحول حیات کے لحاظ سے حساس مقامات پر اسرائیلی حملوں کی عالمی مذمت کا مطالبہ کیا ہے
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۹ایران کے محکمہ ماحول حیات کی سربراہ اور صدر کی مشیر شینا انصاری نے ماحول حیات کے لحاظ سے حساس مقامات پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کی عالمی سطح پر مذمت کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے
-
غزہ میں بھوکے پیاسے فلسطینیوں کا قتل عام، 136 فلسطینی شہید
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے تازہ حملوں میں ایک سو چھتیس سے زائد فلسطینی شہری شہید ہوچکے ہيں۔
-
سلامتی کونسل میں تنازعات کے پرامن حل سے متعلق پیش کردہ قرارداد منظور
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں تنازعات کے پرامن حل سے متعلق پیش کردہ قرارداد متفقہ طورپر منظور کرلی گئی۔
-
غزہ کے عوام کو صرف دعا اور اسرائیل کو دے رہے ہیں غذا، ایندھن، فولاد اور لوہے، ترک رکن پارلیمنٹ کا حیرت انگیز انکشاف
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷ترکیہ کے رکن پارلیمنٹ نے اپنے ملک کے صدر رجب طیب اردوگان کی منافقت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے لئے صرف دعا کرنے والی حکومت اسرائیل کے لیے غذا، ایندھن اور دیگر ضروریات کی چیزیں بھیج رہی ہے۔
-
کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں؛ صدر ایران
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے کسی بھی فوجی کارروائی کی غلطی دہرائی جائے تو ایران سخت جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
-
غزہ کے عوام مظلومیت اور استقامت کی علامت؛ ایرانی وزیرخارجہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے غزہ کے عوام کو مظلومیت اور استقامت کی علامت قرار دیا ہے۔
-
غزه میں ایک اور صیہونی فوجی کی ہلاکت
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱غاصب صیہونی حکومت نے اپنے ایک اور فوجی کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
یورینیم کی افزودگی سے دستبردار ہونے کا سوال نہیں: وزیر خارجہ عراقچی
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۶وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی نیوز چینل فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی پروگرام اور افزودگی کا معاملہ ایران کے قومی وقار کا حصہ ہے جس سے دستبردار نہیں ہوسکتے۔
-
صدر ایران: مغرب والوں کا انسانی حقوق کا دعویٰ جھوٹ کے سوا کچھ نہیں
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۲صدر ایران نے کہا ہے کہ مغرب اور بین الاقوامی اداروں کی جانب سے انسانی حقوق کے دعوے جھوٹ کے سوا کچھ نہیں۔