SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Israel

  • غزہ میں جنگ بندی پر ہمیں صیہونی دشمن کے جواب کا انتظار ، حماس

    غزہ میں جنگ بندی پر ہمیں صیہونی دشمن کے جواب کا انتظار ، حماس

    Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جنگ بندی کے مجوزہ منصوبے پر مثبت ردعمل دینے کے بعد کہا ہے کہ اب گیند صیہونی حکومت کے کورٹ میں ہے۔

  • غزہ جنگ روکنے کےلئے اقوام متحدہ مسلح مداخلت کرے؛ غزہ ٹریبونل کے صدر

    غزہ جنگ روکنے کےلئے اقوام متحدہ مسلح مداخلت کرے؛ غزہ ٹریبونل کے صدر

    Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۲

    غزہ ٹریبونل کے صدر رچرڈ فالک نے کہا ہے کہ غزہ میں نسل کشی کے خطرناک مرحلے کو روکنے کے لیے اقوام متحدہ مسلح مداخلت کرے۔

  • حماس نے قیدیوں کے تبادلے کی تجویز قبول کرلی، اسرائیل کو باضابطہ اطلاع

    حماس نے قیدیوں کے تبادلے کی تجویز قبول کرلی، اسرائیل کو باضابطہ اطلاع

    Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷

    معاہدے میں فلسطینی اسیروں کی رہائی، رفح کراسنگ کی کشادگی اور غزہ کے لیے بڑے پیمانے پر امداد کی فراہمی شامل ہے۔

  • صدر ایران: کوئی  انسان بھوک پیاس اور زخموں سے چور بچوں کو مرتے ہوئے کیسے دیکھ سکتا ہے؟

    صدر ایران: کوئی انسان بھوک پیاس اور زخموں سے چور بچوں کو مرتے ہوئے کیسے دیکھ سکتا ہے؟

    Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۰۸

    صدر ایران ڈاکٹر مسعودی پزشکیان نے ( پیر 17 اگست کی شام) آرمینیا کے دارالحکومت ایراوان میں مطالعات ایران کے مایرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام انبیاء اور مذاہب انسانوں کو دیانتداری، بے لوث خدمت اور دیگر انسانوں کے ساتھ اچھے برتاؤ کی دعوت دیتے ہیں۔

  •  غزہ میں امید کی کرن، حماس نے غزہ میں جنگ بندی کی نئی تجویز سے اتفاق کرلیا

    غزہ میں امید کی کرن، حماس نے غزہ میں جنگ بندی کی نئی تجویز سے اتفاق کرلیا

    Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۰۷

     فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس سے وابستہ ایک ذریعے نے بتایا کہ حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کی نئی تجویز سے اتفاق کرلیا ہے۔

  • تہران علاقے کے جیوپالیٹیکل ڈھانچے میں تبدیلی کو برداشت نہیں کرے گا: وزیر خارجہ عراقچی

    تہران علاقے کے جیوپالیٹیکل ڈھانچے میں تبدیلی کو برداشت نہیں کرے گا: وزیر خارجہ عراقچی

    Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۳

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے 17 صدر مملکت کے دورہ آرمینیا کی اہمیت اور اس کی وجوہات پر روشنی ڈالی۔

  • غزہ میں امداد پہنچائی جائے ، مصری وزیر خارجہ

    غزہ میں امداد پہنچائی جائے ، مصری وزیر خارجہ

    Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۲

    مصری وزیر خارجہ نے فلسطینی کاز کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے غزہ کی پٹی میں انسانی امداد داخل کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی سازش میں شدت

    غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی سازش میں شدت

    Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۷

    غاصب صیہونی فوجیوں نے غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کے منصوبے پر عمل تیز کردیا ہے۔ اسی کے ساتھ حماس غزہ پر قبضے کے اسرائیلی منصوبے کو گریٹر اسرائیل کے پروجکٹ کا حصہ قرار دیتے ہوئے عرب اور اسلامی ملکوں کو اس سلسلے میں ان کی تاریخی ذمہ داری کی یاد دہانی کرائی ہے۔

  • صدر مسعود پزشکیان آرمینیا پہنچ گئے

    صدر مسعود پزشکیان آرمینیا پہنچ گئے

    Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱

    صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان آرمینیا کے وزیراعظم کی باضابطہ دعوت پر اب سے کچھ دیر قبل یریوان پہنچ گئے۔

  • غزہ میں جنگ بندی کے لئے قطر اور مصر کی نئی تجویز

    غزہ میں جنگ بندی کے لئے قطر اور مصر کی نئی تجویز

    Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰

    ایک عرب میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ جنگ کو روکنےکے لئےتحریک حماس کو مصر اور قطر کی جناب سے ایک منصوبہ پیش کیا گیا ہے

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی وزیر خارجہ ترکمانستان کے دورے پر

    ایرانی وزیر خارجہ ترکمانستان کے دورے پر

    ۱ hour ago
  • آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے مزید دو تیل ٹینکر تباہ

  • عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلے: ایران تیسرے مقام پر

  • یمن کی طرف سے سعودی عرب کی تیل کمپٹی آرامکو اور فضائی حدود کے بارے میں نئی وارننگ جاری

  • ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS