-
کشمیر: جھڑپ کا سلسلہ جاری، ایک اور عسکریت پسند کی موت
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے علاقے بارہمولا میں تلاشی مہم جاری ہے۔
-
جموں کے علاقے راجوری میں سیکورٹی فورس اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۰ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے علاقے راجوری میں ہندوستانی سیکورٹی فورس اور مسلح عسکریت پسندوں کے درمیان طویل معرکہ آرائی کے دوران پانچ ہندوستانی فوجی اور متعدد عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔
-
کشمیر میں پھر تصادم ہوا، سکیورٹی فورسز کا دو مسلح افراد کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کریری بارہ مولہ علاقے میں ہندوستانی فوجیوں نے دو مقامی مسلح عناصر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
عتیق احمد کے قتل پر محبوبہ مفتی کا رد عمل
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ یوپی میں عتیق احمد کا سرعام قتل پلواما حملےاور اس میں حکومتی غفلت کے بارے میں سابق گورنرکے بیان سے رائے عامہ کے ذہنوں کوموڑنے کے لئے کیا گیا ہے
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق گورنر کا سنسنی خیز بیان
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سابق گورنر نے پلوامہ حملے کے بارے میں سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے حملے کو مودی حکومت کی غفلت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
کشمیر میں بھارت جوڑو یاترا
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں برفباری کے ساتھ ہی راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا بھی جاری ہے۔
-
کشمیر میں جھڑپ، مزید چار عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والی جھڑپ کے دوران 4 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
کشمیر میں تصادم، تین عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں تازہ تصادم میں تین عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان مسئلہ کشمیر پر نوک جھونک +ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳کثیر جہتی نظام کے موضوع پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان مسئلہ کشمیر پر نوک جھونک ہوگئی۔
-
کشمیر میں آتشزدگی کا واقعہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰سرینگر کے پائین شہر میں ہولناک آتشزدگی سے کم سے کم دو مکان جل کر راکھ ہوگئے۔