-
دہلی میں اپوزیشن اتحاد انڈیا بلاک کی آج ہونے والی میٹنگ ملتوی
Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۲میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہندوستان کے اپوزیشن "انڈیا اتحاد" کی ایک اہم میٹنگ دہلی میں ہونے والی تھی جو ملتوی کردی گئی ہے۔
-
ہندوستان: اپوزیشن اتحاد "انڈیا بلاک" کی اہم میٹنگ، چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کے مطالبے میں شدت کے آثار
Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۹انڈیا بلاک میں شامل پارٹیاں جمعرات کی شام ایک ورچوئل میٹنگ کر رہی ہیں۔ یہ میٹنگ انتہائی اہم تصو کی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان: ’وی بی - جی رام جی‘منریگا کو ختم کرنا غریبوں کے حقوق پر حملہ، کانگریس
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے ’وی بی - جی رام جی ‘ منریگا کو ختم کرنے کو غریبوں کے حقوق پر حملہ قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف ملک گیر تحریک کا اعلان کردیا ہے۔
-
حکومت ہمیں ہیرالڈ کے جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کے لئے کوشاں ہے: ملکارجن کھڑگے
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵کانگریس پارٹی کے صدر ملکارجن کھڑگے نے حکومت پر الزام لگا ہے کہ وہ کانگریس پارٹی کو نیشنل ہیرالڈ کیس میں پھنسانے کی کوشش کر رہی ہے۔