-
نیتن یاہو حکومت کے خلاف لاکھوں صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۷ناجائز صیہونی ریاست کے مختلف شہروں اور علاقوں میں گزشتہ شب ستائیسویں ہفتے بھی نیتن یاہو حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرہ ہوا جس میں لاکھوں صیہونیوں نے شرکت کی۔ احتجاج کا مرکز صیہونی دارالحکومت تل ابیب رہا جس میں یورو نیوز کے مطابق تقریباً ایک لاکھ 80 ہزار صیہونیوں نے شرکت کی۔
-
صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی نوجوانوں کے مابین جھڑپ, چار فلسطینی زخمی
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۰صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی نوجوانوں کے مابین ہونے والی تازہ ترین جھڑپوں میں مزید چار فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
جنین کیمپ میں دو روزہ صیہونی دہشتگردی کا نتیجہ، 113 فلسطینی شہید و زخمی، عالم اسلام کا ردعمل
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶مقبوضہ فلسطین کے جنین کیمپ میں ناجائز صیہونی حکومت کی دہشتگردی کا سلسلہ منگل کے روز بھی جاری رہا جس کے بعد فلسطینی شہیدوں اور زخمیوں کی تعداد 113 تک پہنچ گئی۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے خلاف فلسطینی نوجوان میدان میں اترے، 24 گھنٹے میں 110 کارروائیاں
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۴ایک طرف جہاں جنین میں صیہونی دہشت گردی عروج پر ہے، وہیں فلسطین میں مزاحمتی محاذ کی کارروائیوں میں بھی شدت آ گئی ہے اور گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران 110 بار صیہونی فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
فلسطینی شہداء کے خون کا بدلہ لینے کیلئے عرین الاسود کے مجاہدین جنین پہنچ گئے
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۵فلسطین کی مزاحمتی تنظیم عرین الاسود کے مجاہدین فلسطینی شہداء کے خون کا بدلہ لینے کیلئے جنین پہنچ گئے ہیں۔
-
جنین میں صیہونی حکومت کی دہشتگردی، 109 شہید و زخمی، ایران نے کی فلسطینی استقامت کی حمایت
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفترنے فلسطینی عوام اور استقامتی محاذ کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
حزب اللہ کے بالمقابل صیہونی حکومت کی برتر دفاعی صلاحیت کے خاتمے کا اعتراف
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶صیہونی ذرائع ابلاغ نے اپنی حکومت کی برتر دفاعی صلاحیت کے مکمل طور سے ختم ہو جانے کا اعتراف کیا ہے۔
-
جنین کیمپ میں پھر صیہونی دہشتگردی، 28 فلسطینی شہید و زخمی (ویڈیو)
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۰جنین پر ناجائز صیہونی ٹولے کے حملوں اور جارحیت میں اب تک کم از کم 28 فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کا شام پر پھر حملہ، دفاعی یونٹ نے اکثر میزائل مار گرائے
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۱ناجائز صیہونی حکومت نے ہفتے اور پیر کی درمیانی شب شام کے متعدد علاقوں کو میزائل سے نشانہ بنانے کی کوشش کی جس پر شام کے دفاعی سسٹم نے متحرک ہوا اور اکثر میزائلوں کو ہوا میں نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔
-
مقبوضہ علاقوں میں نتن یاہو سے نفرت میں اضافہ، عوامی ریلہ سڑکوں پر (ویڈیو)
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۱مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بنیامین نتن یاہو سے نفرت میں اضافہ ہو گیا ہے اور لوگوں کی اکثریت ان کے وزیراعظم رہنے کے خلاف ہے۔