نیتن یاہو حکومت کے خلاف لاکھوں صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i423588-نیتن_یاہو_حکومت_کے_خلاف_لاکھوں_صیہونیوں_کا_مظاہرہ_(ویڈیو)
ناجائز صیہونی ریاست کے مختلف شہروں اور علاقوں میں گزشتہ شب ستائیسویں ہفتے بھی نیتن یاہو حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرہ ہوا جس میں لاکھوں صیہونیوں نے شرکت کی۔ احتجاج کا مرکز صیہونی دارالحکومت تل ابیب رہا جس میں یورو نیوز کے مطابق تقریباً ایک لاکھ 80 ہزار صیہونیوں نے شرکت کی۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۷ Asia/Tehran