-
تحریک استقامت جاری رکھنے پر تاکید، حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ تحریک استقامت کامیابی حاصل کرے گی اور اسے شکست نہیں ہوگی۔
-
110 دہشتگرد اسرائیلی فوجی مارے گئے 1500 زخمی
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۳حزب اللہ کے آپریشنز روم نے جنوبی محاذ پر جاری جنگ کے بارے میں اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یکم اکتوبر 2024 کو لبنان پر زمینی حملے کے آغاز سے لے کر اب تک 110 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں۔
-
غزہ بچوں کا قبرستان بن چکا ہے، بچوں کا عالمی دن کی مناسبت سے ایران کے ترجمان وزارت خارجہ کا پیغام
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵عالمی یوم اطفال کے موقع پر ایران کے ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر لکھا ہے کہ غزہ صیہونیوں کی مسلسل بمباری کے نتیجے میں بچوں کا قبرستان بن چکا ہے۔
-
صیہونی قیدیوں کو آزاد کرانے کےلئے ناکام نیتن یاہو کی نئی چال
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶صیہونی وزیرِ اعظم نے قیدیوں کو رہا کرانے والوں کو 50 لاکھ ڈالرز کی لالچ دے ڈالی۔
-
غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت میں فلسطینی شہدا کی تعداد 44 ہزارسے تجاوز کر گئی
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۴فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غاصب صیہونی حکومت نے تین بار وحشیانہ جارحیت کا ارتکاب کیا جس میں پچاس فلسطینی شہید اور ایک سو دس دیگر زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیل کی الٹی گنتی شروع، سپاہ منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴جنوبی خراسان کی سپاہ انصارالرضا (ع) کے نائب کمانڈر نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت پرایران کا ردعمل دانت توڑ دینے والا فیصلہ ہے جو بدنام صیہونی حکومت کے لیے حیرت کا باعث بنے گا۔
-
برازیل؛ صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۲سیکڑوں لوگوں نے برازیل میں جی ٹونٹی اجلاس کے موقع پر غزہ اور لبنان کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے صیہونی حکومت کی نسل کشی میں امریکہ اور مغربی ممالک کی حکومتوں کے ملوث ہونے کی مذمت کی۔ اس مظاہرے کے لئے برازیل کی دوسو سے زائد این جی اوز نے کال دی تھی۔
-
مقبوضہ فلسطین پر یمن کی مسلح افواج کے ڈرون حملے
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۵یمن کی مسلح افواج نے جنوبی مقبوضہ فلسطین میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ کیا ہے
-
غزہ میں جاری نسل کشی سے متعلق عیسائی رہنما کا اہم بیان
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۹عالمی کیتھولک رہنما پوپ فرانسس نے غزہ پٹی کی موجودہ صورتحال کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو اس معاملے کی تحقیقات کرنی چاہیے۔
-
نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر ایک بار پھر حملہ + ویڈیو
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی پولیس اور داخلی سیکورٹی ادارے شین بٹ نے ایک بیان میں نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر دو گولے فائر ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ذرائع نے کہا ہے کہ حملے کے وقت نیتن یاہو اپنی رہائش گاہ پر موجود نہیں تھا۔ حادثے کے بارے میں تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔