-
دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری، شہداء کی تعداد 43000 سے تجاوز کرگئی
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۱غزہ کے محکمہ صحت نے غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں شہدائے غزہ کی تعداد 43 ہزار سے اور زخمیوں کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کرجانے کی خبر دی ہے۔
-
اٹلی کے مختلف شہروں میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں مظاہرے
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰اٹلی کے مختلف شہروں میں عوام نے غزہ میں امن کے قیام کے حق میں احتجاجی ریلیاں نکالیں۔
-
اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کردیں
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰غزہ کے شمال میں واقع بیت لاہیہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کی جائے پناہ پر مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری میں پینتالیس فلسطینی شہید اور اسّی دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
ہم ایران کے ساتھ ہیں، پاکستان کے سابق صدر عارف علوی
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶سابق پاکستانی صدر عارف علوی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کے حوالے سے دنیا کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم فلسطین کی حمایت میں ایران کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
-
القسام بریگیڈ کی کامیاب کارروائی ایک صیہونی فوجی ہلاک
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۵غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان میں مظلوم فلسطینیوں اور لبنان کے حق میں مظاہرے
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴کل جمعہ کے دن پاکستانی مسلمان نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد دوبارہ سڑکوں پر آئے اور فلسطین اور لبنان میں صیہونی دہشت گرد حکومت کے جرائم کی مذمت میں احتجاج کیا۔
-
ایران: قم المقدسہ میں عظیم الشان بین الاقوامی "راہ مقاومت" کے زیرعنوان سیمینار کا انعقاد
Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰قم المقدسہ میں ہندوستانی طلاب کی 35 انجمنوں کے زیر اہتمام ایک بین الاقوامی سیمینار "راہِ مقاومت" کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہید سید حسن نصراللہ اور دیگر شہدائے مقاومت کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ سیمینار کا مقصد اسلامی مزاحمتی تحریک کی اہمیت اور دینی و ملی شناخت کی حفاظت پر زور دینا تھا۔
-
دنیا کے مختلف ممالک میں غزہ اور لبنان کے عوام کی حمایت میں مظاہرے
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۵دنیا کے مختلف علاقوں کے عوام نے غزہ و لبنان کے عوام کی حمایت کرتے ہوئے غزہ اور لبنان کے عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں مظاہرے کئے ہیں۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری، متعدد شہید اور زخمی
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۱جارح صیہونی حکومت غزہ کے مختلف علاقوں پر بری و فضائی حملوں اور بمباریوں کے ساتھ ہی فلسطینیوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
ایران اور مصر کے صدور کی ملاقات
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷روس کے کازان شہر میں ہونے والے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر صدر مملکت مسعود پزشکیان نے اپنے مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی سے ملاقت کی۔