-
416 دن میں غزہ میں 1 لاکھ 49 ہزار کے قریب شہید اور زخمی
Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰فلسطین کے محکمہ صحت نے غزہ پر 416 دن سے جاری جارحیت میں 1 لاکھ 48 ہزار 873 بے گناہ فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں پناہ گزینوں کی ابتر صورتحال
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱سردی اور بارش کے موسم کے آغاز کے ساتھ ہی غزہ کے جنگ زدہ پناہ گزینوں کی صورتحال مزید نازک ہو گئی ہے۔
-
غزہ میں خواتین کے خلاف تشدد افسوسناک ہے، ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۸ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران دسیوں ہزار فلسطینی خواتین ہلاک یا زخمی ہوئی ہیں
-
القسام بریگیڈ کی جوابی کارروائیاں، صیہونی فوجیوں کی بھاری نقصان
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے جوابی کارروائی میں صیہونی فوج کو سنگین نقصان پہنچایا ہے۔
-
بحرین: غزہ اور لبنان کی حمایت میں عوام سڑکوں پر+ ویڈیو
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵بحرین کے مسلمان عوام نے دارالحکومت منامہ کے علاقے الدراز اور دیگرعلاقوں منجملہ کرزکان میں سڑکوں پر نکل کر غزہ اور لبنان میں جارح صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔ بحرین میں فلسطین اور لبنان کے حامیوں نے فلسطینی پرچم اور شہید سید حسن نصر اللہ سمیت بعض مزاحمتی رہنماؤں کی تصاویر اٹھا کر اسرائیل کے خلاف استقامتی محاذ کی حمایت کی۔
-
یمنی مجاہدین نے پھر کیا کمال، صیہونی فوج کی نواتیم ایئر بیس پر برسائے سپر سونک میزائل
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۵یمن کی مسلح افواج نے جنوبی مقبوضہ فلسطین میں دہشتگرد صیہونی فوج کی نواتیم ایئر بیس پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔
-
آئی آر جی سی کے کمانڈر انچیف نے دہشتگرد اسرائیل کے خاتمے کا تمام اسلامی ممالک کے سامنے پیش کیا پلان
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہم تمام اسلامی ممالک سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ صیہونی حکومت کی مدد بند کردیں تاکہ ہم اس مجرمانہ حکومت کی مکمل تباہی کا مشاہدہ کرسکیں۔
-
غزہ جنگ میں 800 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت، عبرانی میڈیا کی رپورٹ
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۰صیہونی ذرائع نے شمالی غزہ میں اپنے ایک فوجی کی ہلاکت کا اعلان کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک آٹھ سو صیہونی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری، درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹شمالی اور جنوبی غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی شدید فضائی بمباری اور گولہ باری میں درجنوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے
-
تحریک استقامت جاری رکھنے پر تاکید، حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۳حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ تحریک استقامت کامیابی حاصل کرے گی اور اسے شکست نہیں ہوگی۔