-
دنیا کے مختلف ملکوں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۰غزہ کے عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت میں دنیا کے مختلف ملکوں کے عوام نے ایک بار پھر وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں-
-
غزہ میں بچوں کی موت کے تعلق سے تشویش اب حقیقت میں تبدیل ہو رہی ہے: یونیسیف
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۶یونیسیف کے علاقائی سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ میں بچوں کی موت کے بارے میں پائی جانے والی تشویش حقیقت میں تبدیل ہوگئی ہے-
-
عراقی استقامت کا صیہونی حکومت کی کیمیکل فیکٹری پر ڈرون حملہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۶عراقی استقامت نے حیفا شہر میں صیہونی حکومت کی کیمیکل فیکٹری پر ڈرون حملہ کیا ہے-
-
صیہونی فوج پر حزب اللہ لبنان کا میزائل حملہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۶حزب اللہ لبنان نے آج صبح ایک بار پھر صیہونی فوج کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے-
-
غزہ جنگ: خواتین بھی جنگ کا نمایاں ہدف، 9 ہزار خواتین کا بے دردی سے قتل، اقوام متحدہ کی دل دہلا دینے والی رپورٹ
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳اقوام متحدہ نے غزہ جنگ کے بارے میں ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کے حملوں میں 9 ہزار خواتین کا بے دردی سے قتل کیا گیا ہے۔
-
تل ابیب اور حیفا سمیت مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۱مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے حکومت مخالف مظاہرے کئے ہیں-
-
فلسطین کے بارے میں آج خاموش رہنے والے، کل سخت نقصان اٹھائیں گے: صدر ایران
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے آج ہفتے کے روز الجزائر کی میزبانی میں گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم کے اجلاس میں مذکورہ بات کہی۔
-
صیہونی حکومت کے کمانڈ سینٹر پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے کمانڈ سینٹر پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں دیرالبلح کے علاقے پر اسرائیلی جارحیت ، مزید چھ فلسطینی شہید
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۳غزہ میں دیرالبلح کے رہائشی علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت میں چھے فلسطینی شہید اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
-
یمن کی جانب سے صیہونی فوج کے ہاتھوں غزہ میں حالیہ نسل کشی کی مذمت
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۱یمن نے غزہ کی پٹی کے نابلس اسکوائر پر صیہونی فوج کے ہاتھوں کی جانے والی نسل کشی کی مذمت کی ہے۔