SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

PALESTINE

  • صیہونی اہداف پر عراق کی اسلامی مزاحمت کا ڈرون حملہ (ویڈیو)

    صیہونی اہداف پر عراق کی اسلامی مزاحمت کا ڈرون حملہ (ویڈیو)

    Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵

    عراق کی اسلامی مزاحمت نے منگل کی صبح ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے تل ابیب میں بن گورین ایئرپورٹ کو ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔

  • غزہ کے تعلق سے امریکی منافقت کی مذمت، ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان

    غزہ کے تعلق سے امریکی منافقت کی مذمت، ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان

    Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴

    ترجمان وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے غزہ کو امدادی سامان پہنچانے کو ایک ظاہری اور مضحکہ خیز اقدام اور ایک کڑوا مذاق قرار دیا ہے۔

  • فلسطین اسلامی دنیا کا اولین مسئلہ ہے،  وزیر خارجہ ایران

    فلسطین اسلامی دنیا کا اولین مسئلہ ہے، وزیر خارجہ ایران

    Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے ماہ مبارک رمضان کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے فلسطین کے موضوع کو عالم اسلام کی اولین ترجیح قرار دیا ہے۔

  • صدر ایران کا پیغام رمضان، ملت فلسطین کی سربلندی کےلئے موثر قدم اٹھانے پر زور

    صدر ایران کا پیغام رمضان، ملت فلسطین کی سربلندی کےلئے موثر قدم اٹھانے پر زور

    Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۲

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے امید ظاہر کی ہے کہ رمضان المبارک کی برکت سے تسلط پسندوں بالخصوص غاصب صیہونی حکومت کے ظلم و جور کے مقابلے میں موثر قدم اٹھائیں گے اور سبھی میدانوں میں مسلمانوں خصوصا ستم رسیدہ فلسطینی عوام کی سربلندی کا مشاہدہ کریں گے۔

  • شدت پسند صیہونی آباد کاروں کا رمضان کے پہلے ہی دن مسجد الاقصیٰ پر حملہ

    شدت پسند صیہونی آباد کاروں کا رمضان کے پہلے ہی دن مسجد الاقصیٰ پر حملہ

    Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷

    فلسطین میں ماہ مبارک رمضان شروع ہوچکا ہے لیکن شدت پسند صہیونی آباد کاروں نے اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے رمضان کے پہلے ہی دن مسجد الاقصیٰ پر حملہ کیا ہے۔

  •  یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط کی طرف سے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط کی طرف سے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل

    Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۵

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے ایک بیان میں عرب و اسلامی ملکوں سے امریکی و اسرائيلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔

  • صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے

    صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے

    Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۲

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے پانچ فوجی ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے فلسطینی عوام کی حمایت کی اپیل

    سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے فلسطینی عوام کی حمایت کی اپیل

    Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۰

    سعودی عرب کے فرماں روا سلمان بن عبدالعزیز نے عالمی برادری سے صیہونی جرائم بند کرانے کے لئے اپنے فرائض پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  •  سات اکتوبر مسئلہ فلسطین کی تاریخ میں اہم موڑ، تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ

    سات اکتوبر مسئلہ فلسطین کی تاریخ میں اہم موڑ، تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ

    Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷

    تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ سات اکتوبر مسئلہ فلسطین کی تاریخ میں اہم موڑ ہے کیونکہ سامراجی ممالک کی کوششوں کے باوجود اسے بھلایا نہيں جا سکا اور سات اکتوبر نے اسے دنیا کا سب بڑا مسئلہ بنا دیا۔

  • غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱

    غزہ کے خلاف جارحیت کے ایک سو چھپن دن گزر جانے کے باوجود اس علاقے پر صیہونی حکومت کے حملے بدستور جاری ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ۲ hours ago
  • پاکستان: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دسواں دور، ہم نے لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، لیاقت بلوچ

  • علمی انصاف دنیا میں منصفانہ امن و سلامتی کے بنیادی ارکان میں شامل ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • امریکا: کانگریس میں وزیر جنگ کے مؤاخذے کی قرارداد پیش

  • ایران کی سات کی سات شرائط تسلیم کرنے کا وقت آپہنچا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS