-
صدر رئیسی کی مسلم امہ کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی: پاکستانی وزیر اعظم
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم غم کی اس گھڑی میں ایرانی قوم کے ساتھ کھڑی ہے۔
-
صیہونی حکومت کو اس کی اپنی سپریم کورٹ نے آئينہ دکھا دیا
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴مقبوضہ فلسطین کی سپریم کورٹ نے فلسطین کی تحریک استقامت کے آپریشن طوفان الاقصی کے مقابلے میں اسرائیل کو ہونے والی شکست کی وجوہات کی تحقیقات کا عمل موخر کرنے کے لئے اسرائیلی فوج کی اپیل کو مسترد کر دیا۔
-
کشمیری عوام کے مطالبات منظور، سستے آٹے اور سستی بجلی کا نوٹیفکیشن جاری
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر کے عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری دے دی۔
-
اسرائیل میں زور پکڑ گیا نیتن یاہو کے استعفے اور قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں نسل کش صیہونی حکومت کی کابینہ کے خلاف زبردست مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ صیہونی مظاہرین مقبوضہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر سڑکوں پر مظاہرے کر کے نیتن یاہو کی کابینہ کے استعفے اور قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
آصف علی زرداری کے بعد وزیراعظم شہباز شریف بھی صدر کے عہدے سے مستعفی
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے مسلم لیگ ن کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔
-
کشمیر کی حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب؟
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹کشمیر کی حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔
-
ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پرپاکستان کی تاکید
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹پاکستان کے وزیراعظم کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج کابینہ کا اجلاس ، وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں منعقد ہوا۔
-
وزیراعظم مودی اور راہل گاندھی کی ایک دوسرے پر کڑی نکتہ چینی
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۵ہندوستان میں عام انتخابات کے دوران اہم سیاسی پارٹیوں کی جانب سے اپنی کامیابی اور حریف جماعت کی شکست کے دعوے زور و شور سے جاری ہیں۔
-
نو مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف بغاوت کی گئی: پاکستانی وزیر اعظم
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۱آج سانحۂ 9 مئی کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر ممکنہ سیاسی ریلیوں کے باعث سیکیورٹی کے پیشِ نظر اسلام آباد کا ریڈ زون سِیل کر دیا گیا۔
-
تل ابیب کی اصلی سڑکیں بند
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۸صیہونی کابینہ کے مخالفین نے تل ابیب کی اصلی سڑکوں کو بند کر کے غزہ پٹی میں جنگ بندی کے سلسلے میں حکومت کے فیصلے پر احتجاج کیا۔