SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

prime Minister

  • تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنا بچوں کا کھیل نہیں:  پی ٹی آئی

    تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنا بچوں کا کھیل نہیں: پی ٹی آئی

    Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵

    وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے فیصلے پرماہرین قانون نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت کو تحلیل کرنے کا اختیار سپریم کورٹ آف پاکستان کے پاس ہے۔

  • تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے فیصلے پر سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا رد عمل

    تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے فیصلے پر سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا رد عمل

    Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۶

    پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے فیصلے کی سخت مخالفت کی ہے۔

  •  روس پر حملے کیلئے یوکرین میں امریکہ کےایف 16 جنگی طیارے تعینات

    روس پر حملے کیلئے یوکرین میں امریکہ کےایف 16 جنگی طیارے تعینات

    Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۴

    امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جیک سالیون نے کہا ہے کہ ایف سولہ جنگی طیارے یوکرین ميں تعینات ہوں گے۔ دوسری جانب اسپین کے وزیراعظم نے یوکرین اور غزہ کے تعلق سے نیٹو پر دوہرا معیار اختیار کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • ریاست منی پور کی حالت تشویشناک

    ریاست منی پور کی حالت تشویشناک

    Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷

    ہندوستان میں کانگریسی رہنما راہل گاندھی نے ریاست منی پور کی حالت کو تشویشناک بتایا ہے۔

  • ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں: صدر پاکستان  آصف علی زرداری کی مسلم لیگ ن کو انتباہ

    ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں: صدر پاکستان آصف علی زرداری کی مسلم لیگ ن کو انتباہ

    Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸

    صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف قرض لے کر عوام کا امتحان لیا جارہا ہے جبکہ مسلم لیگ ن سے حکومت نہیں چل رہی، ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں۔

  • صیہونی قیدیوں کی رہائی کے لئے تل ابیب کے اطراف کا ہائی وے بند، ٹائر جلائے گئے

    صیہونی قیدیوں کی رہائی کے لئے تل ابیب کے اطراف کا ہائی وے بند، ٹائر جلائے گئے

    Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۲

    صیہونیوں نے اسرائیلی کابینہ کی پالیسیوں پر احتجاج کرتے ہوئے تل ابیب کے اطراف کا ایک ہائی وے بند کردیا۔

  • غزہ جنگ میں ہمیں عبرتناک شکست ہو گی: اسرائیل کے سینیئر جنرل کا اعتراف

    غزہ جنگ میں ہمیں عبرتناک شکست ہو گی: اسرائیل کے سینیئر جنرل کا اعتراف

    Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۱

    غاصب صیہونی حکومت کے ایک سینیئر جنرل نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو نصیحت کی کہ جنگ غزہ سے عبرت حاصل کریں اور جنگ کا دائرہ لبنان تک نہ پھیلائیں۔

  • تیسری بار وزیر اعظم بننے کے بعد مودی کے غیر ملکی دوروں کا دور شروع، ماسکو پہنچے

    تیسری بار وزیر اعظم بننے کے بعد مودی کے غیر ملکی دوروں کا دور شروع، ماسکو پہنچے

    Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۸

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندرمودی، روس کے اپنے سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہیں۔

  • پاکستان کے وزیر اعظم نے ایران کے نو منتخب صدر کو دیا خاص پیغام، رہبر انقلاب کو شریف کا سلام

    پاکستان کے وزیر اعظم نے ایران کے نو منتخب صدر کو دیا خاص پیغام، رہبر انقلاب کو شریف کا سلام

    Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۴:۲۶

    پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے منتخب صدر مسعود پزشکیان کو ٹیلیفون کر کے تہران کے ساتھ ہمہ گیر روابط کے فروغ کے لئے اسلام آباد کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • اسرائیل کے صدر نے استقامتی محاذ کے سامنے سرتسلیم خم کردیا

    اسرائیل کے صدر نے استقامتی محاذ کے سامنے سرتسلیم خم کردیا

    Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۸

    صیہونی مظاہرین نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

    پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

    ۲ hours ago
  • ہندوستان: امیرترین افراد کے خبر رساں اداروں کی طرف سے مودی کے پرائیویسی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج

  • پاکستان: وکلا نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

  • ایتھوپیا میں آرتھوڈوکس عیسائیوں پر حملے، 60 افراد ہلاک

  • شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS