-
حضرت امام موسی کاظم(ع) کی مظلومانہ شہادت
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
-
آسمان ولایت و امامت کے ساتویں آفتاب ہدایت کا سوگ ! ویڈیو+ آڈیو + متن
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۹ماہ رجب کی ۲۵ تاریخ سنہ ۱۸۳ ہجری کو آسمان ولایت و امامت کا ساتواں آفتاب ہدایت ’’موسیٰ کاظم (ع)‘‘ غروب ہوا۔تاریک زندان کی گہری کال کوٹھڑی میں ہونے والی اس مظلومانہ شہادت کے موقع پر سبھی مومنین کی خدمت میں تعزیت عرض ہے۔
-
کرگل میں میلاد امیرالمومنین اور جشن نوروز
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
ممبئی میں جشن مولود کعبہ کا جلوس
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے شہر ھمدان کی جامع مسجد میں اعتکاف
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۹فوٹو گیلری
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جشن ولادت امیر المومنین علیہ السلام
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
ثانی زہرا (ع) کا سوگ ! - ویڈیو + آڈیو + متن
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰15 رجب وفات ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام الله علیھا کی مناسبت پرسحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں
-
حضرت علی (ع) کی ضریح کے ماڈل کے چند نمونے
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۸فوٹو گیلری
-
حرم مطہر حضرت امام رضا (ع) میں باران رحمت
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۴فوٹو گیلری
-
مشکل کشائے دو جہان کا عالمی جشن ولادت باسعادت
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹مولود کعبہ امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطالب علیہ السلام کے مبارک یوم ولادت باسعادت پر پورے عراق اور اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن کا سلسلہ جاری ہے۔