-
جانشین پیغمبرۖ امیرالمومنین کا جشن ولادت مبارک
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۳مولود کعبہ امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطالب علیہ السلام کے مبارک یوم ولادت باسعادت پر پورے اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مولود کعبہ، تاریخ ساز شخصیت
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۳تاریخ اسلام میں حضرت علی علیہ السلام واحد ایسی شخصیت ہیں جو تمام زمانوں کے عباد اللہ کے لئے رحمت اور محبت کے اعلی مصداق ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے تاریخ بشریت کی عادل ترین شخصیت کا لقب بھی حاصل کیا۔
-
ایران اور دنیا میں جشن مولود کعبہ
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۷مولود کعبہ امیرالمومنین حضرت علی ابن ابیطالب کی ولادت باسعادت کا جشن اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی مسرت و عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
امام محمد تقیؑ کی مختصر زندگی مقاومت کا نمونہ
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰آپؑ مقاومت کی علامت اور نشانی ہیں ۔ ایک ایسا عظیم انسان کہ جس نے اپنی مختصر زندگی کے تمام زمانے میں پوری قوّت کے ساتھ مکّار اور ریاکارعباسی خلیفہ مامون کی مخالفت اور مقابلہ کیا اور کبھی بھی (اپنے ہدف سے) ایک قدم تک پیچھے نہ ہٹے اور تمام مشکل حالات کو برداشت کیا اور مبارزے کی ہر ممکن روِش کے ساتھ مبارزہ کیا۔
-
ولادت امام محمد تقی علیہ السلام مبارک
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۶سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں10 رجب ولادت باسعادت فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی مناسبت پر تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
امام محمد تقی علیہ السلام کے چند اقوال
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰حضرت امام محمد تقی علیہ السلام بعض روایات کی بنا پر ۱۰ رجب المرجب کو مدینۂ منورہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا مشہور لقب ’’جواد‘‘ ہے۔
-
شہادت فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۰۳ رجب سنہ ۲۵۴ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔ سحر عالمی نیٹ ورک کی جانب سےآپ تمام محبان اہلبیت ع کی خدمت میں تعزیت اور تسلیت عرض ہے
-
ماه خدا رجب، رحمت مغفرت بشارت اور برکت کا مہینہ
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
ماه رجب کی آمد اور باقرالعلوم (ع) کا جشن ولادت
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
ماه رجب کی آمد اور باقرالعلوم (ع) کا جشن ولادت
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۸سحر نیوز رپورٹ