-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی خواتین کو ہے ملک میں مسائل کا سامنا
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۸سعودی حکام کی جانب سے ملکی نظم و نسق کے ڈھانچے میں کی جانے والی تبدیلیاں اور خواتین پر سے بعض پابندیاں ہٹانے کے دعوؤں کے باوجود درجنوں خواتین آل سعود کی جیلوں میں غیر انسانی حالات میں زندگی گزار رہی ہیں۔
-
برطانوی اخبار کا طنز، سعودی عرب میں شراب مل رہی ہے آسانی سے!
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲ایک برطانوی اخبار نے سعودی عرب میں سماجی تبدیلیوں کے حوالے سے محمد بن سلمان کے دوہرے معیار کے بارے میں اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اس ملک میں تقریبات کی اجازت ہے لیکن کسی بھی قسم کی تنقید اور آزادی اظہار رای کی اجازت نہیں ہے اور فورا سزا دی جاتی ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے مذاکرات کہاں تک پہنچے؟
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۰سعودی عرب کے العربیہ چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے عراقی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان ہونے والی بات چیت کا مقصد، تعلقات کو معمول پر لانا ہے اور بغداد کی نظر میں اسے علاقائی ممالک پر حملہ کرنے کی جگہ نہیں ہونا چاہیے۔
-
بن سلمان کے نشانے پر اس بار اردن
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۴ایک لبنانی اخبار نے لکھا ہے کہ اردن کے بادشاہ نے ریاض پر اقتصادی ناکہ بندی میں حصہ لینے اور اس ملک کے خلاف سازش کرنے کے ساتھ ساتھ امان کے لئے عرب ممالک کی امداد روکنے کا الزام لگایا ہے۔
-
یمن میں قیام امن کے لئے عالمی سطح کی ہم آہنگی ضروری ہے: اقوام متحدہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ہانس گرونڈنبرگ نے کہا ہے کہ یمن میں قیام امن کے لئے عالمی حمایت کی ضرورت ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
بن سلمان کا شکار ہوا ایک اعلی سیکورٹی افسر
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۵ایک سعودی کارکن نے انکشاف کیا ہے کہ محمد بن سلمان نے اپنی پالیسیوں کی مخالفت کرنے کی وجہ سے ایک اعلیٰ سعودی سکیورٹی اہلکار کو غائب کر دیا ہے۔
-
سعودی عرب کے مقابلے میں بائیڈن کیوں ہیں بیک فٹ پر؟
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۶ہیومن رائٹس واچ تنظیم نے انسانی حقوق کے سیاہ ریکارڈ پر زور دیتے ہوئے سعودی انسانی حقوق کے مسئلے پر بائیڈن حکومت کے موقف کی تنقید کی ہے۔
-
سعودی وزیر خارجہ کا بڑا بیان، شام کی مزاحمت ہوئی کامیاب
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۰سعودی وزیر خارجہ کے شامی حکومت کے ساتھ رابطے کا راستہ فراہم کرنے کے بیانات کی وجہ سے ایک بار پھر ریاض اور شام کے درمیان تعلقات کا مسئلہ عالمی میڈیا کی سرخیوں میں ہے۔