-
صیہونی ریاست کو بحیرہ احمر میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے, یمنی وزیردفاع
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳یمنی وزیردفاع محمد ناصر العاطفی نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست کو بحیرہ احمر میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
سعودی بادشاہ کا صدرِ ایران کو خط، دورے کی دعوت
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۰:۰۰سعودی عرب کے بادشاہ نے ایران کے صدر کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان معاہدے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ریاض کے دورے کی دعوت دی ہے۔
-
یمن پہلے سے زیاده طاقتور ہوا ہے: یمنی فوج کا اعلان
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور ہوچکا ہے: یمن کی فوج کے ترجمان
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸یمن کی مسلح افواج نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ یمن میں غیرملکی اور غیرعلاقائی افواج کی موجودگی غیرقانونی ہے اور اس کا مقصد یمن پر قبضے کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں ہے۔
-
تہران ریاض تعلقات کی بحالی علاقائی پائيداری میں مددگار ہوگی، بوریل
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی ایک ۔اچھی خبر ہے لیکن ایٹمی معاہدے کی تجدید ایک الگ موضوع ہے.
-
عنقریب اپنے سعودی ہم منصب سے ملاقات کروں گا، ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ عنقریب اپنے سعودی ہم منصب سے ملاقات کرنے والے ہیں۔
-
یمن میں الحدیدہ کے علاقے پر سعودی اتحاد کی جارحیت
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۸جارح سعودی اتحاد کی جانب سے یمن کے صوبے الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی اور وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کا سمجھوتہ، پورے علاقے کے حق میں ہے: وزارت خارجہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۷وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان سمجھوتے کو علاقے کی ترقی اور استحکام کے لئے مرکزی حیثیت کا حامل قرار دیا ہے
-
سعودی اتحاد کے حملوں میں دو یمنی شہری مارے گئے
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵جارح سعودی اتحاد کے تازہ حملوں میں کم سے کم دو یمنی شہریوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
سعودی تجزیہ نگار، امریکہ، سعودی عرب کے فیصلے نہيں بدل سکتا
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶سعودی تجزیہ نگاروں نے ایران - سعودی عرب معاہدے کو ناکام بنانے کے لیے امریکی کوششوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ، ریاض کے فیصلوں کو تبدیل نہیں کرسکتا اور اسے اس معاہدے کا احترام کرنا چاہیے۔