ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے بارہ لاکھ تئیس ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
وزیر صحت سعید نمکی نے کہا ہے کہ ایران ، کورونا کا مقابلہ کرنے میں دنیا کا کامیاب ترین ملک ہے۔
ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی حالت مسلسل بہتر ہوتی جا رہی ہے۔
ایران میں کورونا وبا سے ہونے والی اموات میں کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے جبکہ اب تک تقریبا دس لاکھ اکیس ہزار کورونا مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
ایران میں کورونا وبا سے ہونے والی اموات میں کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ایک سو دو کورونا مریض جاں بحق ہوئے ہیں۔
ایران میں کورونا وبا سے ہونے والی اموات میں کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اب تک نو لاکھ پچانوے ہزار سے زائد کورونا مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
ایران میں کورونا سے متاثرین اور اموات میں کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ایران میں کورونا اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران دو سو تیرہ افراد جاں بحق ہوئے۔
ایران میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں کمی کا سلسلہ اتوار کو بھی جاری رہا۔
چار دسمبر کو ایران میں تیرہ ہزار سے زائد کورونا کے نئے معاملات سامنے آئے جبکہ تین سو سینتالیس مزید کورونا مریضوں کی اموات واقع ہوئی ہیں۔