Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۴
حج مسلمانوں کا ایک ایسا اجتماع ہے جہاں اسلام کے بنیادی ترین مسئلے، مسئلۂ فلسطین کی حمایت اور غاصب اور مستکبروں پر برأت اور لعنت کرنا ایک شرعی فریضہ ہے۔۔ حج پر برأت اور مسئلہ فلسطین کی اہمیت پر ولی امرمسلمین کی ایک اہم گفتگو پر مبنی ویڈیو ملاحظہ کیجئے-