-
کمال خرازی کی بشار اسد سے ملاقات
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۰ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے اپنے دورہ دمشق میں شام کے صدر سے ملاقات کی۔
-
ایران اور سعودی عرب ایک دوسرے سے الگ ہوکر نہیں رہ سکتے ، سیدکمال خرازی
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ کمال خرازی نے سفارتی تعلقات کی بحالی کے لئۓ تہران اور ریاض کے سمجھوتے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور سعودی عرب ایک دوسرے سے الگ ہو کر نہیں رہ سکتے
-
بشار اسد کا دورۂ متحدہ عرب امارات
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵شام کے صدر بشار اسد اپنے ایک اہم دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچے ہیں۔
-
شام کی فوج نے النصرہ کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲شام کے شمال مغربی علاقوں سے فوج اور دہشت گردوں کی شدید جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
امریکی حکومت دنیا کی سب سےزیادہ سرکش حکومت ہے، صدر بشار اسد
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷شام کے صدر بشار اسد نے امریکا کے خودسرانہ اقدامات اور جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکومت دنیا کی سب سے زیادہ سرکش اور باغی حکومت ہے
-
تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہو گیا ہے: بشار اسد
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸شام کے صدر کا خیال ہے مغرب نے روس کے خلاف یوکرین کو اسلحے کی فراہمی کا سلسلہ شروع کر کے تیسری عالمی جنگ کا آغاز کر دیا ہے۔
-
بشار اسد روس پہنچ گئے
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۶شام کے صدر بشار اسد اپنے باضابطہ اور سرکاری دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
-
شام؛ امریکی دہشت گردوں کا اڈہ پھر میزائلوں کے نشانے پر آیا
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳دہشتگرد امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ سنٹکام نے «القریه الخضرا» میں واقع اپنے غیر قانونی اڈے پر ایک بار پھر میزائل حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
زلزلے کے شامی متأثرین کی امداد کے معاملے پر اقوام متحدہ کی عالمی برادری پر نکتی چینی
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴اقوام متحدہ نے شام میں زلزلے کے بعد عالمی برادری کے رویے پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ زلزلے کے شامی متاثرین کی امداد میں اُس نے دھیمی رفتار سے کام کیا۔
-
امریکی دہشتگرد داعشیوں کو پھر لے اڑے
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۵شام پر قابض امریکیوں کے اڈے میں ایک بار پھر داعشی دہشتگردوں کی منتقلی کی خبریں منظر عام پر آ رہی ہیں۔