SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Syria

  • شام کی سرزمین سے بیرونی افواج کے انخلاء کا وقت آ گیا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    شام کی سرزمین سے بیرونی افواج کے انخلاء کا وقت آ گیا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۲

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے شام میں زلزلہ زدگان کو امداد کی فراہمی کے لیے پابندیوں اور جنگ کے مسائل کے حوالے سے عالمی برادری کی بے حسی نےانسانی حقوق کے دعویداروں کے دوہرے معیار کو ایک بار پھر آشکارا کردیا ہے۔

  • وزیر خارجہ ایران کی شام کے صدر سے ملاقات اور گفتگو (ویڈیو)

    وزیر خارجہ ایران کی شام کے صدر سے ملاقات اور گفتگو (ویڈیو)

    Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۴

    وزیر خارجہ ایران حسین امیر عبد اللہیان جمعرات کے روز شام کے دارالحکومت دمشق پہنچے۔ انہوں نے زلزلے سے متاثر علاقے کا دورہ کیا اور اس کے بعد صدر بشار اسد سے ملاقات بھی کی۔ یہ ملاقات بھی ہمیشہ کی طرح بڑے خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں انجام پائی۔ اس ملاقات میں شام کے صدر بشار اسد نے ایران کی بے دریغ حمایت و مدد کو سراہا اور تہران دمشق تعلقات کو مادی تعلقات سے بالاتر قرار دیا۔

  • ایران کے ساتھ ہمارے تعلقات مادی تعلقات سے بڑھ کر ہیں: شامی صدر بشار اسد

    ایران کے ساتھ ہمارے تعلقات مادی تعلقات سے بڑھ کر ہیں: شامی صدر بشار اسد

    Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۹

    ہمارے لئے ایران کی مدد و حمایت مادی مدد سے بڑھ کر ہے، یہ بات کہی ہے شام کے صدر بشار اسد نے۔

  •  شام میں امریکہ کی موجودگی داعش کے لیے ایک تحفہ: امریکی رکن کانگریس

    شام میں امریکہ کی موجودگی داعش کے لیے ایک تحفہ: امریکی رکن کانگریس

    Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۲

    امریکی رکن کانگریس نے شام میں امریکہ کی موجودگی کو داعش کے لیے ایک تحفہ قرار دیا ہے ۔

  • شام کو مغرب نے کیا نظرانداز، عراقی رضاکار فورس نے دیا تحفہ

    شام کو مغرب نے کیا نظرانداز، عراقی رضاکار فورس نے دیا تحفہ

    Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴

    عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ حلب میں 500 رہائشی گھروں پر مشتمل ایک کالونی تعمیر کرنا شروع کر دیا ہے۔

  • شام پر اسرائیل کا حملہ، امداد میں بنا رکاوٹ

    شام پر اسرائیل کا حملہ، امداد میں بنا رکاوٹ

    Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱

    شام کی وزارت ٹرانسپورٹ نے خبردی ہےہے کہ حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے کی وجہ سے اس ملک کے زلزلہ زدگان کو امدادی سامان پہنچانے میں تاخیر ہوگئی۔

  • شام؛ حلب ایئرپورٹ پر صیہونی ٹولے کی فضائی جارحیت

    شام؛ حلب ایئرپورٹ پر صیہونی ٹولے کی فضائی جارحیت

    Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۳:۵۵

    غاصب صیہونی ٹولے کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حلب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر بمباری کی ہے۔

  • شام کو دیر سے مدد ملنے پر امیر قطر کو تعجب

    شام کو دیر سے مدد ملنے پر امیر قطر کو تعجب

    Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹

    امیر قطر کا کہنا ہے کہ شام کو تاخیر سے امداد پہنچنے پر حیران ہوں۔

  • امریکہ کی نئی سازش، داعشیوں کی شام سے عراق منتقلی

    امریکہ کی نئی سازش، داعشیوں کی شام سے عراق منتقلی

    Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱

    شام کے الہول کیمپ سے داعش کے 150 خاندانوں کو عراق منتقل کیا جا رہا ہے۔

  • فلسطینیوں کے حقوق کا حصول صرف استقامت و مزاحمت سے ممکن ہے: رمضانی

    فلسطینیوں کے حقوق کا حصول صرف استقامت و مزاحمت سے ممکن ہے: رمضانی

    Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۵

    فلسطین کا معاملہ اب ایک عالمی تحریک کی شکل اختیار کر چکا ہے، یہ بات اہل بیت عالمی اسمبلی (اے ڈبلیو اے) کے سیکریٹری جنرل رضا رمضانی نے کہی۔

Show More
خاص خبریں
  • انڈونیشیا: علیحدگی پسند باغیوں نے امریکی پائلٹ کو گولیوں سے بھونا، طیارے کو آگ لگا دی

    انڈونیشیا: علیحدگی پسند باغیوں نے امریکی پائلٹ کو گولیوں سے بھونا، طیارے کو آگ لگا دی

    ۴ hours ago
  • شہید رہبر کی آخری رسومات میں دنیا بھر سے 50 کے قریب سرکاری وفود کی شرکت

  • خطے کے ممالک امریکہ سے ہوشیار رہیں: ایرانی وزارت خارجہ

  • شہید رہبر کی قائدانہ خدمات اور لاثانی کردار کو عالم اسلام میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: پاکستانی سینیٹ کے چيئرمین

  • ایران کی قوم دشمنوں کے سامنے سر نہیں جھکائے گی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS