SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سینچری ڈیل ٹرمپ کا سازشی منصوبہ

  • منامہ کانفرنس فلسطینیوں کو تباہ کرنے کی سازش ہے۔ پی ایل او

    منامہ کانفرنس فلسطینیوں کو تباہ کرنے کی سازش ہے۔ پی ایل او

    Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۰

    تنظیم آزادی فلسطین پی ایل او کی ایگزیکیٹیو کمیٹی کے سربراہ نے فلسطین کے خلاف امریکی پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے منامہ کانفرنس کی ناکامی پر زور دیا ہے۔

  • سینچری ڈیل منصوبے کی مخالفت میں فلسطینی قوم متحد

    سینچری ڈیل منصوبے کی مخالفت میں فلسطینی قوم متحد

    Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۶

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینیوں نے ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل کے خلاف متحدہ موقف اپنا رکھا ہے۔

  • فلسطینیوں کی جانب سے سینچری ڈیل کی مخالفت

    فلسطینیوں کی جانب سے سینچری ڈیل کی مخالفت

    Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۹

    فلسطین کی تحریک الفتح کی انقلابی کونسل نے ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل سے نفرت کا اظہار کرتے ہوئے منامہ کانفرنس کے بائیکاٹ اور فلسطینیوں سے اس کے خلاف متحدہ آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے۔

  • امریکا اور آل سعود سے فلسطینی نوجوانوں کی ناراضگی + ویڈیو

    امریکا اور آل سعود سے فلسطینی نوجوانوں کی ناراضگی + ویڈیو

    Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۳

    ڈیل آف سینچری کے مسئلہ پر امریکا اور آل سعود سے فلسطینی عوام کی مزید ناراضگی بڑھ گئی ہے اور انہوں نے اپنی ناراضگی ظاہر کرنے کا نیا طریقہ نکالا ہے۔

  • ڈیل آف سینچری، یاسر عرفات کے بارے میں عبد الباری عطوان کا اہم انکشاف

    ڈیل آف سینچری، یاسر عرفات کے بارے میں عبد الباری عطوان کا اہم انکشاف

    Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۱

    آج سےتقریبا 26 سال پہلے، فلسطینی عوام اور تنظیم، پیشرفتہ عرب معاشرے کے سب سے بڑے جال میں پھنس گئیں ۔ یہ جال اسرائیل، اس کے کچھ عرب اور مغربی اتحادیوں نے بچھایا تھا، اس جال میں عرب آنکھ کھول کر پھنسے اور اب تک چھٹپٹا رہے ہیں ۔  

  • ڈیل آف سینچری سے مقابلے کے لئے فلسطینی گروہوں کی آمادگی

    ڈیل آف سینچری سے مقابلے کے لئے فلسطینی گروہوں کی آمادگی

    Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۴

    فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے امریکا کے ڈیل آف سینچری منصوبے سے مقابلے کے مقصد سے ایک قومی محاذ تشکیل دیا ہے ۔

  • اسرائیل نے غزہ کی سرحد پر آئرن ڈوم سسٹم نصب کر دیا

    اسرائیل نے غزہ کی سرحد پر آئرن ڈوم سسٹم نصب کر دیا

    Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۶

    اسرائیل نے غزہ سے ملنے والی سرحدوں کے قریب آئرن ڈوم اینٹی میزائل سسٹم نصب کر دیا۔ دوسری جانب جہاد اسلامی فلسطین کے پولیٹیکل بیورو کے رکن شیخ نافذ عظام نے کہا ہے مسئلہ فلسطین خطرناک مرحلے میں داخل ہو گیا۔

  • ڈیل آف سینچری، مخالفتوں کے باوجود نافذ کرنے کی ضد

    ڈیل آف سینچری، مخالفتوں کے باوجود نافذ کرنے کی ضد

    Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۸

    ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ ڈیل آف سینچری کو نافذ کرنے کے لئے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کو اصل رکن کے طور پر مد نظر رکھا گیا تھا تاہم سینئر صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل اور جنگ یمن کی وجہ سے بن سلمان پوری دنیا میں بری طرح بدنام ہوگئے ہیں ۔

  • سینچری ڈیل سازشی منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا، رہبر انقلاب اسلامی

    سینچری ڈیل سازشی منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا، رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۵

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ناپاک سینچری ڈیل منصوبہ ہرگز کامیاب نہیں ہو گا، ان عرب اور اسلامی ملکوں اور فلسطینی گروہوں کی تعریف کی جنھوں نے اس ناپاک منصوبے کو مسترد کردیا ہے

  • سنچری ڈیل منصوبہ ، بحرین اور سعودی حکام کے لئے دلدل

    سنچری ڈیل منصوبہ ، بحرین اور سعودی حکام کے لئے دلدل

    Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۷

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ بحرینی اور سعودی قیادت نے فلسطینیوں سے غداری کرکے دلدل میں قدم رکھ دیا ہے-

Show More

خاص خبریں

  • ایران کی خلائی ٹیکنالوجی میں تین بڑی کامیابیوں کا اعلان
    ایران کی خلائی ٹیکنالوجی میں تین بڑی کامیابیوں کا اعلان
    ۱ hour ago
  • صہیونی فوج کی غزہ پر شدید توپخانہ اور ہوائی حملے
  • پاکستان: بلوچستان میں تین روزہ سیکیورٹی آپریشن میں متعدد شدت پسند ہلاک
  • چلی کی پہلی خاتون صد، مشیل باشیل اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے لیے نامزد
  • 14 ہزار سے زائد پروفیسرز کا مشترکہ اعلامیہ، یورپ کے IRGC فیصلے پر شدید ردعمل
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS