امریکا اور آل سعود سے فلسطینی نوجوانوں کی ناراضگی + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i350375-امریکا_اور_آل_سعود_سے_فلسطینی_نوجوانوں_کی_ناراضگی_ویڈیو
ڈیل آف سینچری کے مسئلہ پر امریکا اور آل سعود سے فلسطینی عوام کی مزید ناراضگی بڑھ گئی ہے اور انہوں نے اپنی ناراضگی ظاہر کرنے کا نیا طریقہ نکالا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳ Asia/Tehran

ڈیل آف سینچری کے مسئلہ پر امریکا اور آل سعود سے فلسطینی عوام کی مزید ناراضگی بڑھ گئی ہے اور انہوں نے اپنی ناراضگی ظاہر کرنے کا نیا طریقہ نکالا ہے۔

ڈیل آف سینچری کی سازش میں سب سے آگے آگے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین ہیں لیکن یہ پورے یقین کے ساتھ کہا جا سکتا ہے کہ یہ سازش بھی ناکام رہے گی ۔