-
عراق میں ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
اب ترکی نہیں، ترکیہ کہیئے!
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵مشرق وسطیٰ میں واقع ملک ترکی نے اپنا نام باضابطہ طور پر تبدیل کر لیا ہے۔
-
شام میں بین الاقوامی اتحاد کے ٹھکانوں پر ترک فوج کا حملہ
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۱ترکی نے پہلی مرتبہ شام کے علاقے عین العرب میں بین الاقوامی اتحاد کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
-
پاکستان اور ترکی کےدرمیان اہم معاہدوں پر دستخط
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوغان نے برادر ممالک میں بہترین تعلقات کو مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی نئی بلندیوں تک پہنچانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم، ترکی پہنچے، پرتباک استقبال
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۵پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہبازشریف تین روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے۔
-
ترکی، استنبول شہر میں مسلحانہ جھڑپ، کئی ہلاک و زخمی۔ ویڈیو
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸ترکی کے شہر استنبول کے ایک چلتے پھرتے بازار میں دو گروہوں کے درمیان جھگڑا شروع ہوا جو بعد میں مسلحانہ جھڑپ کی شکل اختیار کر گیا۔ اس جھڑپ میں ایک فرد کے ہلاک اور چھے کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ زخمیوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے جبکہ مرنے والا شخص جمہوریہ آذربایجان کی شہریت کا حامل تھیئیٹر کا ایک اداکار تھا۔ پولیس نے اس واقعے سے جڑے 27 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
امریکی اور ترک فوجیں شام سے باہر نکلیں: دمشق
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۶اقوام متحدہ میں شام کے مندوب نے اپنے ملک میں غیر قانونی طور پر موجود بیرونی فورسز کے باہر نکلنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ترکی میں منعقدہ مقابلوں میں ایرانی طالبہ کو پہلی پوزیشن
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴ایران کے صوبہ چہارمحال وبختیاری سے تعلق رکھنے والی طالبہ نے ترکی میں روبوٹکس اور مکینکس کے عالمی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
-
ایران کی کشتی ٹیم کی تیسری پوزیشن
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲ایران کی ٹیم نے بلغاریہ میں ہونے والے کشتی کے مقابلوں میں میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
شام میں شہیدوں کے جنازے پر حملہ
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۳سحر نیوز رپورٹ