بن سلمان پر پوری دنیا ہنس پڑی+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i407441-بن_سلمان_پر_پوری_دنیا_ہنس_پڑی_ویڈیو
سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان پوری دنیا میں ٹرول ہو رہے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۱ Asia/Tehran

سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان پوری دنیا میں ٹرول ہو رہے ہیں۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: سعود عرب کے سلمان بن محمد علی ترکی کے دورے پر ہیں اور گارڈ آف آنر کے وقت انہوں نے جو  حرکت کی اس پر پوری دنیا ہنس رہی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ انہوں نے گارڈ آف پروٹوکول کا خیال نہیں رکھا۔

گارڈ آف آنر کے وقت بن سلمان کو کہنا چاہئے تھا کہ ہیلو آرمی، انہوں نے اس کے بجائے سلام علیکم کہا، فوجیوں نے بھی ان کے جواب میں کچھ نہيں کیا۔