-
عراق، ترکیہ کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۹عراق کے موصل شہر میں واقع ترک فوج کے غیر قانونی اڈے پر 8 راکٹ فائر کیے گئے۔
-
ترکیہ کا عراق کے صوبے دہوک پر میزائلی حملہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷ترکیہ کے جنگی طیاروں نے عراق کے صوبے دھوک کے پہاڑی سلسلے پر حملہ کیا ہے۔
-
عراق میں ترک فوجی چھاؤنی پر میزائل حملے کی ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸گزشتہ روز شمالی عراق میں ترکی کی ایک فوجی چھاؤنی پر کنکورس میزائل سے حملہ ہوا تھا جس کی ویڈیو بھی اب منظر عام پر آگئی ہے۔
-
عراق، ترک قونصل خانے پر راکٹ حملہ، انقرہ سیخ پا
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۲عراقی سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل میں واقع ترکی کے قونصل خانے پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں ترکی سے بڑھتی نفرت+ ویڈیوز
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱عراق پر ترکی کے حملوں اور ان حملوں میں عام شہریوں کے جاں بحق ہونے کی وجہ سے عوامی سطح پر نفرت بڑھتی جا رہی ہے۔
-
عراق، جارح ترکی کے اڈے پر راکٹ حملے+ ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸شمالی عراق میں واقع جارح ترکی کے فوجیوں کے ٹھکانے پر تین راکٹوں سے حملے ہوئے ہیں۔
-
عراق، دو ترک سیکورٹی اہلکار ہلاک
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۴عراق میں ترکی کے 2 سیکورٹی اہلکار مارے گئے۔
-
ترکی کی جرأتیں بڑھیں، عراق پر پھر فضائی حملہ کیا
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے صوبے نینوا کے شہر سنجار پر پھر حملہ کیا ہے۔