عراق میں ترکی سے بڑھتی نفرت+ ویڈیوز
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i408785-عراق_میں_ترکی_سے_بڑھتی_نفرت_ویڈیوز
عراق پر ترکی کے حملوں اور ان حملوں میں عام شہریوں کے جاں بحق ہونے کی وجہ سے عوامی سطح پر نفرت بڑھتی جا رہی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۱ Asia/Tehran

عراق پر ترکی کے حملوں اور ان حملوں میں عام شہریوں کے جاں بحق ہونے کی وجہ سے عوامی سطح پر نفرت بڑھتی جا رہی ہے۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: اسی تناظر میں دار الحکومت بغداد میں واقع ریستراں میں ترک شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ترکی کے حملے کی وجہ سے عراقی عوام نے ترکی کے خلاف اپنے غم و غصے کو الگ ہی طریقے سے ظاہر کیا۔

سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ترک فوجیوں کے حملے میں جاں بحق ہونے والے ایک چھوٹے بچے کی ماں کس طرح  تڑپ رہی ہے۔