-
یوکرین جنگ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی تحقیقات
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا کی آبادی 8 ارب! وطن کو ترک کرنے والوں میں پاکستانی اور ہندوستانی پیش پیش
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۳دنیا کی بھیڑ میں ایک فلپائنی بچہ کی شمولیت کے بعد کرۂ ارض کے باشندوں کی آبادی 8 ارب ہوگئی۔
-
یوکرین جنگ پر اقوام متحده کی تشویش
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
انسانی حقوق کی پامالی کا ملزم، اقوام متحدہ میں مدعی بن گیا
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۹اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی نے کینیڈا کی تجویز پر انسانی حقوق کے معاملے میں ایران کے خلاف ایک قرارداد قلیل اکثریت کے ساتھ منظور کی ہے۔
-
روسی اور امریکی انٹیلی جنس چیف کی انقرہ میں ملاقات
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۲روسی ایوان صدر کے ترجمان دیمتری پسکوف نے اپنے ملک کے انٹیلی جنس چیف اور سی آئی اے چیف کی ترکیہ کے درالحکومت انقرہ میں ملاقات کی خبر دی ہے۔
-
اسلامی تعاون تنظیم نے اقوام متحدہ کے اقدام کو سراہا
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵اسلامی تعاون تنظیم نے فلسطین کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسکی قدردانی کی ہے۔
-
انسانی حقوق کا سیاسی اجلاس بلانے کی کوششوں پر ایران کا اقوام متحدہ کو انتباہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ساتھ گفتگو میں ایران کے سلسلے میں انسانی حقوق کونسل کا اجلاس بلانے کے لئے جاری کوششوں کی مذمت کی اور خبردار کیا کہ مذخورہ کونسل کے اس سیاسی اقدام کا مغرب کے ساتھ ایران کے تعاون پر برا اثر پڑے گا۔
-
آپ اقوام متحدہ کے سربراہ ہیں یا امریکہ کے ترجمان؟ شمالی کوریا کا گوتریش سے سوال
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱پیونگ یانگ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو امریکہ کا ترجمان قرار دے دیا۔
-
شام کے معاملات میں سیاست بازی پر ایران کی نکتہ چینی
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳شام کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پے در پے اجلاس، معاملے کے سیاسی ہونے کے شک کو پختہ کر رہے ہیں، یہ بات یو این میں ایران کے مستقل مندوب نے کہی۔
-
ماحولیات کی عالمی کانفرنس میں شرکت کے لئے شہباز شریف مصر پہنچے
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۳پاکستان کے وزیر اعظم شہبازشریف ’شرم الشیخ ماحولیاتی سمٹ‘ میں شرکت کے لیے دو روزہ دورے پر مصر پہنچ گئے۔