-
اقوام متحده کی رپورٹ، امریکا کی ایک اور رسوائی
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان نے زوردار طریقے سے کشمیر اور فلسطین کا مسئلہ اٹھایا
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۶پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اس اقوام متحدہ کی جانب سے اقدامات نہ ہونے پر کشمیری اپنی سرزمین اور اپنے گھر میں اقلیت میں تبدیل ہو رہے ہیں۔
-
اقوام متحدہ نے سعودی عرب کو بچوں کو سزائے موت نہ دینے کا عہد یاد دلایا
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۰بچوں کو موت کی سزا دینے پر اقوام متحدہ نے سعودی عرب کی مذمت کی ہے۔
-
پانی کے بحران سے متعلق اقوام متحدہ کا سخت انتباہ
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۸اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری اینٹونیو گوٹیرس نے کہا ہے کہ دنیا میں قریب 2 ارب 20 کروڑ لوگ پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں۔
-
افغانستان میں مثبت تبدیلیوں کی طرف یو ان کا اشارہ اور بین الاقوامی مدد کی اپیل
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱اقوام متحدہ نے افغانستان کی مشکلات کے حل کے لئے بین الاقوامی مدد کو ضروری بتایا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی حرکتیں جنگ کا خطرہ پیدا کر رہی ہیں: عرب لیگ
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۴عرب لیگ نے اسرائیل کے مسجد الاقصی کی صورت حال کو نشانہ بنانے کے نتائج کی بابت انتباہ دیا ہے۔
-
شمالی کوریا کی امداد کے لئے اقوام متحدہ کا اعلان آمادگی
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲شمالی کوریا میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے بعد اقوام متحدہ نے اس ملک کو امداد ارسال کرنے کے لئے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
لبنان کے اسپیکر نے سمندری حدود کے تعین کے لئے امریکہ کو دی آخری مہلت
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹لبنان کے اسپیکر نے صیہونی حکومت کے ساتھ سمندری حدود کے تعین کے لئے مذاکرات میں ثالثی کرنے والے امریکی کو خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان مذاکرات کا نتیجہ ایک مہینے میں نہ نکلا تو لبنان اپنی آبی سرحد میں کھدائی شروع کر دے گا۔
-
اقوام متحدہ نے صیہونیوں کے ہاتھوں خاتون رپورٹر کے قتل کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے فلسطین میں الجزیرہ ٹی وی چینل کی نامہ نگار کی صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں قتل کی فوری تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں ہندوستانی اور ڈچ سفارتکاروں میں لفظی نوک جھونک
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷اقوام متحدہ میں یوکرین جنگ کے تعلق سے نیدرلینڈ کے سفارتکار کی طرف سے نئی دہلی کی پالیسی پر تنقید، طرفین کے سفارتکاروں میں بحث کا سبب بنی۔