-
سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ بندی پر عمل نہ ہونے کا شکوه
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
یوں سرنگوں ہوا جارح سعودی عرب کا ڈرون
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۳یمنی میڈیا نے ملک پر جارح سعودی اتحاد کے ایک اور ڈرون کے تباہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونیوں سے ہاتھ ملانے والے ممالک پشیماں ہوں گے: الحوثی
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبد الملک بدرالدین الحوثی نے جمعے کی رات ایک بیان میں کہا ہے کہ جو ممالک غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کی ریس لگا رہے ہیں وہ جلد ہی نقصان اٹھائیں گے اور اپنے کئے پر شرمندہ ہونے پر مجبور ہو جائیں گے۔
-
جنگ بندی معاہدے کے باوجود جارح سعودی اتحاد صنعا ایئرپورٹ کھلنے کی راہ میں حائل
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے رہنما نے کہا ہے کہ سعودی حکومت صنعا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کھولے جانے اور الحدیدہ بندرگاہ تک بحری جہازوں کے پہنچنے کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہی ہے۔
-
انصار اللہ نے اپنے ارادے ظاہر کر دیئے، سعودی عرب کے اندر تک ہے پہنچ
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۳یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے آل سعود کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گریہ کرو گے۔
-
سعودی عرب کی وزارت پٹرولیم اور سرکاری ایئر لائن کمپنی پر سائبر حملہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۳عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ عراق سے سعودی عرب کی وزارت پٹرولیم اور سرکاری ایئر لائن کمپنی کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ ہوا ہے۔
-
یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری، گرینڈبرگ نے کی خصوصی اپیل
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۱:۴۱خبری ذرائع کے مطابق، یمن کے الحدیدہ صوبے میں جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 68 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
جنگ کے دوران یمن کی ترقی، پہلی بختر بند گاڑی کی رونمائی+ ویڈیو
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۱۴یمن کی قومی حکومت نے ملک کی اعلی سیاسی کونسل کے سابق سربراہ کی شہادت کی برسی پر ملک کے اندر بننے والی پہلی بختربند گاڑی کی رونمائی کی ہے۔
-
بحران یمن کے لئے امریکہ ذمہ دار ہے،روس نہیں: الہان عمر
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸امریکی ایوان نمائندگان کی رکن الہان عمر نے بحران یمن کے تعلق سے اقوام متحدہ میں اس ملک کی مندوب کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی اتحاد کو ہماری حمایت نے یمن میں بحران کو جنم دیا ہے نہ کہ روس نے۔