SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

yemen war

  • یمن میں 24 گھنٹے میں درجنوں بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    یمن میں 24 گھنٹے میں درجنوں بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷

    جارح سعودی اتحاد یمن میں جنگ بندی کی ہر روز خلاف ورزی کر رہا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹے میں اس نے درجنوں بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • سلامتی کونسل کے موقف پر انصار اللہ یمن کی سخت تنقید

    سلامتی کونسل کے موقف پر انصار اللہ یمن کی سخت تنقید

    Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۲

    یمن کے تحریک انصار اللہ نے صدارتی کونسل کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کاؤنسل کے موقف پر کڑی تنقید کی ہے۔

  • پرمٹ کے باوجود سعودی اتحاد نے یمنی بحری جہاز کو روکا

    پرمٹ کے باوجود سعودی اتحاد نے یمنی بحری جہاز کو روکا

    Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸

    سعودی اتحاد نے یمن کے ایندھن سے لدے ایک اور بحری جہاز کو روک لیا ہے۔

  • اقوام متحدہ صنعا ایئرپورٹ کو ترجیحی بنیادوں پر کھلوائے: یمنی رہنما

    اقوام متحدہ صنعا ایئرپورٹ کو ترجیحی بنیادوں پر کھلوائے: یمنی رہنما

    Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷

    یمن کی اعلی سیاسی کاؤنسل نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صنعاء ایئرپورٹ کی سرگرمیوں کی بحالی کو اپنی ترجیحات میں قرار دے۔

  • ہیومن رائٹس واچ کا بائیڈن حکومت کو یمن میں شریک جرم ہونے پر انتباہ

    ہیومن رائٹس واچ کا بائیڈن حکومت کو یمن میں شریک جرم ہونے پر انتباہ

    Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۰

    انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے یمن میں جنگی قوانین کی خلاف ورزی میں بائیڈن حکومت کو سعودی اتحاد کا شریک جرم قرار دیا ہے۔

  • ہم نے ہادی کو استعفی دینے سے منع کیا تھا: انصار اللہ

    ہم نے ہادی کو استعفی دینے سے منع کیا تھا: انصار اللہ

    Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۹

    یمن کے سابق مستعفی صدر منصور ہادی کے ہٹنے پر انصار اللہ نے رد عمل میں کہا ہے کہ ہم نے ان سے استعفی نہ دینے اور صنعاء میں رہنے کے لئے کہا تھا۔

  • منصور ہادی کے استعفی کا انصار اللہ نے خیر مقدم کیا، کہا اب جنگ کا بہانہ ختم ہو گیا

    منصور ہادی کے استعفی کا انصار اللہ نے خیر مقدم کیا، کہا اب جنگ کا بہانہ ختم ہو گیا

    Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۹

    یمن کی انصار اللہ تحریک نے منصور ہادی کے استعفی کا خیر مقدم اور ریاض میں یمنی فریقوں کے درمیان مذاکرات کو مسترد کیا ہے۔

  • الحدیدہ میں جارح سعودی اتحاد کی طرف سے پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی

    الحدیدہ میں جارح سعودی اتحاد کی طرف سے پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۲

    خبری ذرا‏ئع کے مطابق، یمن کے الحدیدہ صوبے میں جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 116 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • سعودی عرب کی گود میں بیٹھنے سے کچھ نہ ملا، منصور ہادی اقتدار چھوڑنے پر مجبور

    سعودی عرب کی گود میں بیٹھنے سے کچھ نہ ملا، منصور ہادی اقتدار چھوڑنے پر مجبور

    Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶

    استعفی دے کر سعودی عرب فرار کرنے والے یمن کے سابق صدر عبد ربہ منصور ہادی نے اپنے سارے اختیارات صدارتی قیادت کونسل کو سونپ دیئے ہیں، جو ابھی حال ہی تشکیل پائی ہے۔

  • جارج سعودی اتحاد یمن پر اب تک 30 لاکھ کلسٹر بم گرا چکا ہے

    جارج سعودی اتحاد یمن پر اب تک 30 لاکھ کلسٹر بم گرا چکا ہے

    Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۴

    یمن پر جارح سعودی اتحاد نے مارچ سنہ 2015 سے اب تک 30 لاکھ سے زیادہ کلسٹر بم گرائے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • بحرین: اہل تشیع کو خطرات لاحق، آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کا انتباہ

    بحرین: اہل تشیع کو خطرات لاحق، آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کا انتباہ

    ۴۱ minutes ago
  • وزیر خارجہ سید عباس عراقچی قطر کے دورے پر

  • صوبۂ ہرمزگان میں محکمۂ ماحولیات کی چوکی پر امریکی حملہ جنگی جرم: ایرانی وزارت خارجہ

  • غزہ پر غاصب اسرائیلی افواج کی بربریت جاری، مزید 15 فلسطینی شہید

  • پاکستان: آپریشن شعبان جاری، ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 88 ہوگئی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS