-
یمن میں کاربم دھماکہ، جارح سعودی اتحاد کا اعلی فوجی کمانڈر ہلاک
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۴خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ عدن میں جارح سعودی اتحاد کا اعلی فوجی کمانڈر ہلاک ہوا ہے۔
-
سعودی اتحاد کا صعدہ کے رہائشی علاقوں پر توپخانے سے حملہ، بھاری نقصان
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۸جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
آرامکو کی تنصیبات پر یمنی فورسز کا ڈرون حملہ، سعودی اتحاد نے اعتراف کیا
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۹یمن پر جارح سعودی اتحاد کا کہنا ہے کہ یمنی فورسز نے ارامکو تیل کمپنی کی تنصیبات پر ڈرون سے حملے کئے۔
-
ریاض اجلاس میں شرکت کے لئے یمنی حکومت کا تین اقدام کا مطالبہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۹یمن کی قومی اتحاد کی حکومت نے خلیج فارس کاؤنسل کے ریاض اجلاس میں دعوتنامے کو قبول کرنے کے لئے تین اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یمنی فوج کی تازہ کامیابی، کئی گاؤں آزاد
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹یمنی فوج نے جارح سعودی اتحاد کی فورسز کے ہاتھوں سے کئی گاؤں آزاد کرا لئے ہیں۔
-
الحدیدہ میں سعودی اتحاد نے کی جنگ بندی کی خلاف ورزی، رہائشی علاقوں پر حملے
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی شکست کا بدلہ لینے کے خیال سے ایک بار پھر حملہ کیا جو اسٹاکہوم جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ جارح اتحاد نے ایک دن میں 114 مرتبے حملے کئے۔
-
جارح سعودی اتحاد کی ایک بار پھر صنعاء پر بمباری
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶یمن پر جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر دارالحکومت صنعاء پر بمباری کی۔
-
یمن کے دس صوبوں میں سعودی امریکی اتحاد کے خلاف مظاہرے، لاکھوں شریک
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۶جارح سعودی اتحاد کی طرف سے یمن کی جاری اقتصادی ناکہ بندی کے خلاف ملک کے دس صوبوں میں مظاہرے ہوئے جس میں لاکھوں کی تعداد میں عوام شریک ہوئے۔
-
سعودی اتحاد کے جرائم پر اقوام متحدہ کی خاموشی کے خلاف یمنی عوام کا احتجاج
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱یمن میں شعبہ صحت اور تیل کی قومی کمپنی کے کارکن دارالحکومت صنعا میں اکٹھا ہوئے اور جارح سعودی اتحاد کے ہاتھوں تیک کے حامل بحری جہازوں کوروکنے جانے پر اقوام متحدہ کی لاپرواہی پر سخت اعتراض کیا۔
-
غاصب کو دوست ظاہر کرنے کی کوشش ہو رہی ہے: عبدالملک بدرالدین الحوثی
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱یمن میں نیشنل سالویشن حکومت کے نگران اعلی اور انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ علاقے میں ساز باز پر یقین رکھنے والی بعض حکومتیں صیہونی حکومت کا جھوٹے طریقے سے ایک نیا چہرہ پیش کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔