-
اسرائیل کے خلاف جہاد اور جدوجہد کا سلسلہ جاری رہے گا: سرایا القدس
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۲جہاد اسلامی کی عسکری ونگ سرایا القدس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف جہاد اور جدوجہد کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
مآرب کے مغربی علاقے سعودی اتحاد کے قبضے سے آزاد
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۵یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ مآرب کے مغربی علاقوں کو سعودی جنگی اتحاد کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
دہشتگردوں کے کنٹرول سے شام کے مزید علاقے آزاد
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۰شام کی فوج کی جانب سے شام کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے کنٹرول سے مزید علاقے آزاد کرانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
پانچ قصبوں اور دیہاتوں پر شامی فوج کا کنٹرول
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۳شامی فوج نے اردن کی سرحد کے قریب جنوبی صوبے درعا کے شمال مشرقی اور سویدا کے شمال مغربی علاقوں میں واقع پانچ قصبوں اور دیہاتوں پر کنٹرول حاصل کر لیا۔
-
چودھری شجاعت اور بلاول بھٹو کی جانب سے ناصر شیرازی کی بازیابی کا مطالبہ
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین اور پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو سے لاھور میں علیحدہ علیدہ ملاقاتیں کیں۔
-
ناصر شیرازی کی بازیابی کے لئے16 نومبرکی ڈیڈ لائن
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۵مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نےسید ناصرعباس شیرازی ایڈووکیٹ کی بازیابی تک احتجاجی مہم جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراقی وزیراعظم کی جانب سے القائم کی آزادی کااعلان
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۳عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی نے صوبہ الانبار کے شہر القائم کو مکمل طور پر داعش دہشت گردوں سے آزاد کرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق میں دہشتگردوں کے خلاف جنگ
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۳عراق کی مشترکہ آپریشنل کمان نے اعلان کیا ہے کہ شہر تلعفر کو آزاد کرانے کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد تکفیری دہشتگردوں کے زیرقبضہ دیگر علاقوں کو آزاد کرانے کا کام شروع ہورہا ہے
-
تلعفر کے دو علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۶عراق کی مسلح افواج نے شمالی شہر تلعفر میں فوجی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے نجار اور الحنش نامی علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
عراقی شہر تلعفرکی آزادی کے لیے آپریشن کا حکم
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۲عراق کے وزیراعظم اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر حیدرالعبادی نے صوبہ نینوا کے شہر تلعفر کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے فوجی کارروائیوں کا فرمان جاری کردیا اور داعش کو آزاد کرانے کی کارروائیاں اتوارکی صبح سے شروع ہوگئی ہیں۔