-
صوبہ حمص میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۸شام کی فوج صوبہ حمص کے السخنہ قصبے کے بعض محلوں میں داخل ہوگئی ہے۔
-
عراق میں موصل آپریشن اختتام کے قریب
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۶عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ عراقی فوج اور عوامی رضاکاروں نے مغربی موصل میں نئے علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیا ہے اور اس پورے علاقے کی آزادی کا وقت بہت قریب آ گیا ہے۔
-
عراقی رضاکار فورس نے شام سے ملحق 55 کلومیٹر کا علاقہ آزاد کرا لیا
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۲عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے شام سے ملحق پچپن مربع کلومیٹر کا علاقہ آزاد کرانے کی خبر دی ہے۔
-
شام کا الجراح فوجی اڈہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۵شام کی مسلح افواج نے شمالی شام کا ایک فوجی اڈہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا-
-
عراق: مغربی موصل میں مزید تین علاقوں کی آزادی
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۲عراقی فوج نے شمالی عراق میں مغربی موصل کے مزید تین علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
عراق: موصل ریلوے اسٹیشن بھی داعش کے قبضے سے آزاد
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۰عراقی فوج اور پولیس فورس کے جوانوں نے جنوبی موصل کے اہم ترین ریلوے اسٹیشن اور بس ٹرمنل کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
موصل میں عراقی افواج کی پیشقدمی
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳عراقی افواج نے اپنی تازہ ترین کارروائی میں موصل کے مغربی محلے البوسیف کو آزاد کرا لیا ہے اور جلد ہی موصل کے ہوائی اڈے کو بھی آزاد کرالیں گی۔
-
مشرقی حلب میں شامی فوج کی پیشقدمی
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۱شامی فوج نے مشرقی حلب کے شہر عین الجحش کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے
-
موصل کو جلد آزاد کرا لیا جائے گا، عراقی وزیراعظم
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۹عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی نے کہا ہے کہ جلد ہی موصل شہر کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا جائے گا
-
عراق: موصل کے مشرق میں مزید کئی علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۲عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے مشرقی موصل میں الکفا آت اور اندلس کے علاقوں کو داعش دہشت گردوں سے آزاد کرا لیا۔