-
نام محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم برطانیہ میں دوسرے نمبر پر پسندیدہ نام بن گیا
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا نام محمد برطانیہ میں نوزائیدہ بچوں کے لیے دوسرے نمبر پر پسندیدہ نام بن گیا ہے۔
-
اسلام آباد میں اسلامو فوبیا پر گول میز کنفرانس
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
نہ نسل پرستی اور نہ نازی ازم، لندن کے مظاہرین کا نعرہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نسل پرستی مخالف سرگرم کارکنوں اور اسلامو فوبیا کے مخالفین نے منگل کو لندن ، گلاسکو اور کاردیف میں مظاہرہ کیا ۔
-
دنیا بھر میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تعصب کی لہر میں اضافہ ہوا: اقوام متحدہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اسلامو فوبیا کی مخالفت کرتے ہوئے سیاسی قائدین سے سماجی بھائی چارہ بڑھانے کے لئے آگے آنے کی اپیل کی ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامو فوبیا سے مقابلے کی قرار داد
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسلامو فوبیا سے مقابلے کے مسودے کو پاس کردیا ہے۔
-
ہندوستان: مسلمانوں کے خلاف تلنگانہ کے بی جے پی لیڈر ٹی راجہ کی ایک بار پھر زہر افشانی، ہندوراشٹر کے لئے تشدد کی مبینہ اپیل
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۱تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے ممبر اسمبلی ٹی راجہ نے مسلمانوں کے خلاف ایک بار پھر زہر اگلا ہے اور اشتعال انگیزی کی ہے۔
-
امریکہ: نیو جرسی میں مسجد کے سامنے امام مسجد کا قتل
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۷امریکی ریاست نیو جرسی میں ایک مسجد کے باہر امام مسجد کو گولی مار کر قتل کردیا ہے۔
-
نیوز ڈیسک، پیر 04 دسمبر
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۵نشرہونے کی تاریخ 04/ 12/ 2023
-
یورپی ممالک اسلامو فوبیا کے خلاف فوری کارروائی کریں: پاکستان
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷پاکستان نے نیدرلینڈز میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ایک اور واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے یورپی ملک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسی نفرت انگیز اور اسلام مخالف کارروائیوں کے خلاف فوری کارروائی کرے۔
-
ہندوستان: ٹیچر نے مسلم طلبا سے کہا "پاکستان چلے جاؤ، یہ تمہارا نہیں ہندوؤں کا ملک ہے"
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۰ہندوستان میں اترپردیش اور دہلی کے بعد اب کرناٹک میں اسلامو فوبیا کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک ٹیچر نے مبینہ طور پر دو مسلم طلبا سے کہا "تم پاکستان چلے جاؤ، یہ تمہارا نہیں بلکہ ہندوؤں کا ملک ہے۔"