-
نیوز ڈیسک، پیر 04 دسمبر
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۵نشرہونے کی تاریخ 04/ 12/ 2023
-
یورپی ممالک اسلامو فوبیا کے خلاف فوری کارروائی کریں: پاکستان
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷پاکستان نے نیدرلینڈز میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ایک اور واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے یورپی ملک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسی نفرت انگیز اور اسلام مخالف کارروائیوں کے خلاف فوری کارروائی کرے۔
-
ہندوستان: ٹیچر نے مسلم طلبا سے کہا "پاکستان چلے جاؤ، یہ تمہارا نہیں ہندوؤں کا ملک ہے"
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۰ہندوستان میں اترپردیش اور دہلی کے بعد اب کرناٹک میں اسلامو فوبیا کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک ٹیچر نے مبینہ طور پر دو مسلم طلبا سے کہا "تم پاکستان چلے جاؤ، یہ تمہارا نہیں بلکہ ہندوؤں کا ملک ہے۔"
-
ہندوستان: اسلامو فوبیا کے بڑھتے واقعات پر جماعت اسلامی کو تشویش
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۶جماعت اسلامی ہند نے ہندوستان کے تعلیمی اداروں میں اسلامو فوبیا کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
فرانس، اسکولوں میں مسلم لڑکیوں کے عبایہ پہننے پر پابندی
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۱فرانس کے وزیر تعلیم نے اسلام دشمنی پر مبنی اقدامات کو جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ یکم ستمبر سے فرانس کے اسکولوں میں مسلم لڑکیوں کے عبایہ پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
-
ہندوستان: اسلامو فوبیا کا ایک اور واقعہ، ٹیچر نے مسلم بچے کو دوسرے بچوں سے پٹوایا، متاثرہ بچہ ذہنی پریشان
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۴ہندوستان کے ضلع مظفر نگر میں اسلاموفوبیا کا ایک اور واقعہ سامنے ایا ہے جس میں ایک اسکول ٹیچر نے ایک مسلم بچے کو کلاس کے دوسرے بچوں سے پٹوایا۔
-
قرآن مجید کی مسلسل توہین کو کس طرح روکا جائے، ایران نے بتا دیا
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶ایران کے وزیر خارجہ نے قرآن مجید کی مسلسل توہین کو روکنے کیلئے اسلامی تعاون تنظیم کے آن لائن ہنگامی اجلاس کے دوران اپنی تجاویز پیش کیں۔
-
قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف مسلم امہ سراپا احتجاج
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴سویڈن کے ایک اور انتہا پسند شہری کے ہاتھوں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف مسلم امہ میں غم و غصہ پھیلتا جا رہا ہے۔
-
قرآن کریم کی توہین، مسلمانوں کے خلاف تشدد، نفرت اور دشمنی کو ہوا دینے کا سبب بن رہی ہے: ایران
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے قرآن کی توہین کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور دو ارب مسلمانوں کے خلاف نفرت، تشدد اور دشمنی کو ہوا دینے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اقدامات کی مذمت میں ہچکچاہٹ اور تاخیر دوہرے معیار کو ظاہر کرتی ہے۔
-
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔