SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تاجیکستان

  • تہران میں ایرانولوجی کانفرنس کا آغاز، ۲۲ ممالک کے پچاس ماہرین شریک

    تہران میں ایرانولوجی کانفرنس کا آغاز، ۲۲ ممالک کے پچاس ماہرین شریک

    Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۲

    تہران میں منعقدہ کانفرنس میں بائیس ممالک کے پچاس ماہرین ایران کی تاریخ، ثقافت، زبان اور علمی ورثے پر مشترکہ تحقیق اور گفتگو کررہے ہیں۔

  • چیف جسٹس محسنی اژہ ای شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس  میں شرکت کے بعد تہران کے لیے روانہ

    چیف جسٹس محسنی اژہ ای شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے بعد تہران کے لیے روانہ

    Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۰

    ایران کے چیف جسٹس غلام حسین محسنی اژہ ای جو شنگھائی تعاون تنظیم کے عدالتی سربراہوں کے اجلاس کے سلسلے میں ہانگژو گئے ہوئے تھے، اجلاس ختم ہونے کے بعد تہران کے لیے روانہ ہوچکے ہیں۔

  • ایران کے نائب صدر اور تاجکستان کے وزیر اعظم کی ملاقات

    ایران کے نائب صدر اور تاجکستان کے وزیر اعظم کی ملاقات

    Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۶

    پیر کی شام ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے تاجکستان کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کی۔

  • ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان تاجکستان کا دورہ مکمل ہونے کے بعد روس روانہ

    ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان تاجکستان کا دورہ مکمل ہونے کے بعد روس روانہ

    Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵

    ایرانی صدر پزشکیان تاجکستان کا دو روزہ دورہ پورا ہونے کے بعد روس روانہ ہوگئے ہیں۔

  • ایران اور تاجکستان کے درمیان تاریخی 23 معاہدوں پر ہوئے دستخط

    ایران اور تاجکستان کے درمیان تاریخی 23 معاہدوں پر ہوئے دستخط

    Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر دورہ تاجکستان کے دوران دونوں ملکوں نے تعاون کے 23 معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔

  • ایران کے صدر کا تاجیکستان پہنچنے پر فقیدالمثال استقبال

    ایران کے صدر کا تاجیکستان پہنچنے پر فقیدالمثال استقبال

    Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۸

    ایران کے صدر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچے۔

  • ایران کے صدر تاجیکستان اور روس کے دورے کے لئے روانہ

    ایران کے صدر تاجیکستان اور روس کے دورے کے لئے روانہ

    Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷

    ایران کے صدر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران سے تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ کے لئے روانہ ہوگئے۔

  • پاکستان: شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، سیکیورٹی ہائی الرٹ

    پاکستان: شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، سیکیورٹی ہائی الرٹ

    Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸

    پاکستان کے وزیر اعظم نے پندرہ اور سولہ اکتوبر کو اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے جناح کنونشن سینٹر کا دورہ کیا ۔

  • تاجیکستان کے صدر نے رہبر انقلاب کو تعزیت پیش کی

    تاجیکستان کے صدر نے رہبر انقلاب کو تعزیت پیش کی

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵

    تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام ایک پیغام میں حجت الاسلام و المسلمین رئیسی کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔

  • ایران کی قومی فٹسال ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

    ایران کی قومی فٹسال ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

    Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶

    ایران کی قومی فٹسال ٹیم، ایشین نیشن کپ کے سیمی فائنل میں ازبکستان کو ہراکر فائنل میں پہنچ گئی۔

Show More

خاص خبریں

  • رابرٹ مالی: ٹرمپ کی خیانتیں ایران کی بے اعتمادی بڑھنے کا سبب بنی ہیں
    رابرٹ مالی: ٹرمپ کی خیانتیں ایران کی بے اعتمادی بڑھنے کا سبب بنی ہیں
    ۱۰ hours ago
  • سیکریٹری جنرل کے انتخاب کی دوڑ شروع؛ امریکہ اثر و رسوخ استعمال کرنے کے لیے تیار
  • حزب اللہ: ہم لبنان کی مکمل خودمختاری پر یقین رکھتے ہیں اورایک انچ زمین سے دستبردار نہیں ہوں گے
  • وزیر اعظم اور الیکشن کمیشن ووٹر لسٹ میں سازش کر رہے ہیں: ہندوستان کی کانگریس پارٹی کا الزام
  • ہندوستان، شیخ حسینہ واجد کو فوری طور پر ہمارے حوالہ کرے : بنگلہ دیش
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS