-
سانحہ کرمان کے خود کش دہشت گردوں کے سہولت کار گرفتار
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۳سانحہ کرمان کے خود کش دہشت گردوں کے 35 سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
سانحۂ کرمان کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۳سانحۂ کرمان پر دنیا کے مختلف ملکوں کے رہنماؤں، سربراہوں اور تحریکوں و نتظیموں کی جانب سے مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بحیرۂ خزر کے ساحلی ملکوں کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰بحیرۂ خزر کے ساحلی ملکوں کے وزرائے خارجہ کا بارہواں سالانہ اجلاس آج منگل کو ماسکو میں پانچ پڑوسی ملکوں کی شرکت سے شروع ہوا۔
-
ای سی او کا تاشقند سربراہی اجلاس ، فلسطینی عوام کے سوگ میں تبدیل ہوگیا
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۷اقتصادی تعاون کی علاقائی تنظیم ای سی او کا تاشقند سربراہی اجلاس غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینی عوام کے سوگ کے اجلاس میں تبدیل ہوگیا۔
-
تاشقند میں منعقده ای سی او سربراہی اجلاس
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲اقتصادی تعاون کی علاقائی تنظیم ای سی او کا تاشقند سربراہی اجلاس غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینی عوام کے سوگ کے اجلاس میں تبدیل ہوگیا۔
-
ہمسایہ اور مسلمان ممالک کے ساتھ روابط کا فروغ ترجیحات میں شامل: صدر ایران
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳ایران کے صدر نے تاجیکستان اور ازبکستان کے اپنے دوروں میں شامل پروگراموں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی خارجہ پالیسی میں پڑوسی، مسلمان اور یکجہتی رکھنے والے ملکوں کو اولویت حاصل ہے۔
-
ساری دنیا میں محسن انسانیت حسینِ شہید (ع) کے چرچے (ویڈیوز)
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰محسن انسانیت، امامِ حریت، مجدد اسلام و شریعت محمدی، شہید کربلا حضرت امام حسین (ع) کو آج دنیا بھر میں خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ انسانیت کی لاج رکھ کر اُسے اپنا گرویدہ بنانے والے ابنِ علی کے نام لیوا کسی خاص مذہب یا خطے میں محدود نہیں، بلکہ ہر زبان، نسل، رنگ، قوم، قبیلے، دین اور جغرافیائی سرحدوں سے ماورا ہو کر آج کا بشر خیام حسینی میں پناہ لے رہا ہے۔ اس کا راز یہی ہے کہ امام حسین (ع) نے اسلامی، قرآنی اور انسانی اقدار کے بالمقابل اپنی ہستی کو ہیچ سمجھا اور اسکے تحفظ کے لئے اُسے قربان کر دیا۔
-
بعض ممالک دنیا کو صاف پانی اور صحت عامہ سے بھی محروم رکھے ہوئے ہیں: ایران
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ بعض ممالک صاف پانی اور صحت عامہ سمیت پائیدار ترقی کے راستے میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔
-
ایران کی بندر گاہ چابہار علاقے کی اقتصادی رونق کا ذریعہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۹ایران کے چابہار آزاد علاقے کی تنظیم کے سربراہ نے چابہار کی اسٹریٹیجک پوزیشن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی یہ بندر گاہ نہ صرف ایران بلکہ پورے علاقے کی اقتصادی رونق کا بہترین ذریعہ ہے۔
-
چابہار بندرگاہ کی اہمیت پر زور
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷وسطی ایشیا سے تعلق رکھنے والے افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا پہلا سیکورٹی اجلاس نئی دہلی میں منعقد ہوا جس میں علاقائی سلامتی کے حوالے سے جنوبی ایران کی بندرگاہ کو اہم قرار دیا گیا۔