SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

فاتحان خیبر فوجی مشقیں

  • فاتحان خیبر فوجی مشقوں کے خلاف مغربی ذرائع ابلاغ کا پروپیگنڈ شیطنت ہے، سبھی اسلامی ممالک ایک خاندان کی مانند ہیں: سپاہ پاسداران

    فاتحان خیبر فوجی مشقوں کے خلاف مغربی ذرائع ابلاغ کا پروپیگنڈ شیطنت ہے، سبھی اسلامی ممالک ایک خاندان کی مانند ہیں: سپاہ پاسداران

    Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے مغربی ایران میں ہونے والی حالیہ فوجی مشقوں کے بارے میں مغربی ذرائع ابلاغ کے پروپیگنڈے کو شیطانی حرکت قرار دیا ہے۔

  • ایرانی راکٹوں کی برسات کا ایک شاندار منظر۔ ویڈیو

    ایرانی راکٹوں کی برسات کا ایک شاندار منظر۔ ویڈیو

    Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴

    ایران کے شمال مغربی سرحدی علاقوں میں ان دنوں فاتحان خیبر نامی فوجی مشقوں کا اہتمام کیا گیا جس میں بری فوج کی مختلف یونٹوں نے حصہ لیا۔ ان مشقوں کے دوران ایک شاندار مگر دشمن کے لئے رونگٹے کھڑے کر دینے والا منظر پیش کیا گیا جس میں چند لمحوں کے اندر سیکڑوں راکٹ فائر کئے جا رہے ہیں۔

  • ایرانی پارلیمنٹ نے فاتحان خیبر فوجی مشقوں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا

    ایرانی پارلیمنٹ نے فاتحان خیبر فوجی مشقوں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا

    Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷

    ایران کے ارکان پارلیمنٹ نے ایک بیان جاری کرکے، ملک کے شمال مغربی علاقوں میں جاری فاتحان خیبر فوجی مشقوں کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • فاتحان خیبر فوجی مشقیں علاقے کی اسٹریٹیجی تبدیل کر سکتی ہیں: ایرانی کمانڈر

    فاتحان خیبر فوجی مشقیں علاقے کی اسٹریٹیجی تبدیل کر سکتی ہیں: ایرانی کمانڈر

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے شمال مغربی علاقوں میں جاری فوجی مشقوں میں شریک ریپڈ ایکشن فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ فاتحان خیبر فوجی مشقیں علاقے کی اسٹریٹیجی تبدیل کر دیں گی۔

  • فاتحان خیبر فوجی مشقیں علاقائی ممالک میں صیہونی شرارتوں کا جواب

    فاتحان خیبر فوجی مشقیں علاقائی ممالک میں صیہونی شرارتوں کا جواب

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵

    ایران کی بری فوج کے تمام یونٹوں نے ملک کے شمال مغربی علاقوں میں فاتحان خیبر فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔

  • ایران میں فاتحان خیبر نامی فوجی مشقیں شروع

    ایران میں فاتحان خیبر نامی فوجی مشقیں شروع

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰

    ایران کے شمال مغرب میں ایرانی فوج کی فاتحان خیبر نامی مشقیں آج صبح شروع ہوئیں۔

  • فاتحان خیبر فوجی مشقوں کا جلد ہوگا آغاز، سپاہ اور فوج میں مکمل ہم آہنگی ہے، دشمن میں ایران کے خلاف کوئی حماقت کرنے کی جرأت نہیں

    فاتحان خیبر فوجی مشقوں کا جلد ہوگا آغاز، سپاہ اور فوج میں مکمل ہم آہنگی ہے، دشمن میں ایران کے خلاف کوئی حماقت کرنے کی جرأت نہیں

    Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے زور دے کر کہا ہے کہ فاتحان خیبر فوجی مشقیں شمال مغربی ایران میں منعقد ہوں گی۔

خاص خبریں

  • ایران میں محرم کے عشرہ اول میں بے مثال جذبہ حریت حسینی کا مظاہرہ (ایک خاص ویڈیو رپورٹ)
    ایران میں محرم کے عشرہ اول میں بے مثال جذبہ حریت حسینی کا مظاہرہ (ایک خاص ویڈیو رپورٹ)
    ۵۳ minutes ago
  • مسئلہ فلسطین کا حل نہایت اہم؛ چینی وزیرخارجہ
  • مقبوضہ فلسطینی علاقے میں صورت حال قیامت خیز ہے؛ اقوام متحدہ
  • مسئلہ فلسطین کی منصفانہ راہ حل ریفرنڈم ہے؛ ایران کے وزیرخارجہ
  • دشمن کی جارحیت کی صورت میں ایران کا جواب تباہ کن ہوگا؛ سپاہ پاسداران کے ترجمان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS