ایرانی راکٹوں کی برسات کا ایک شاندار منظر۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i394062-ایرانی_راکٹوں_کی_برسات_کا_ایک_شاندار_منظر_ویڈیو
ایران کے شمال مغربی سرحدی علاقوں میں ان دنوں فاتحان خیبر نامی فوجی مشقوں کا اہتمام کیا گیا جس میں بری فوج کی مختلف یونٹوں نے حصہ لیا۔ ان مشقوں کے دوران ایک شاندار مگر دشمن کے لئے رونگٹے کھڑے کر دینے والا منظر پیش کیا گیا جس میں چند لمحوں کے اندر سیکڑوں راکٹ فائر کئے جا رہے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴ Asia/Tehran