-
مغرب کی حمایت کے بغیر یوکرین روس کے ساتھ جنگ جاری نہیں رکھ سکتا: یوکرین کا اعتراف
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹یوکرین نے اعتراف کیا ہے کہ مغرب کی حمایت کے بغیر یوکرین روس کے ساتھ جنگ جاری رکھنے پر قادر نہیں ہو گا۔
-
ایران میں متعدد خود کش حملوں کا منصوبہ ناکام
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے انٹیلی جنس کے وزیر نے ایران میں بم دھماکوں اور خودکش حملوں سمیت ملک میں بدامنی اور دہشت گردی کی بڑی سازش کو ناکام بنانے کی خبر دی ہے۔
-
دہشت گرد میڈیا اور منافقین کو اب کہیں بھی امان نہیں ملے گی : ایران انٹیلی جنس وزیر
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳ایران کے انٹیلی جنس وزیر حجت الاسلام اسماعیل خطیب نے کہا ہے کہ کسی بھی گروہ اور دہشت گردی کی ترویج کرنے والے میڈیا اور کسی بھی فرد کو اب امان نہیں ملے گی-
-
جہانگیر ترین کی قیادت میں نئی "استحکام پاکستانی پارٹی" لانچ، سابق پی ٹی آئی ارکان کی بھرمار
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰لاہور میں استحکام پاکستانی پارٹی کے نام سے نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں زیادہ تر تحریک انصاف کو چھوڑنے والے اراکین شام ہیں، جماعت کا ہدف سیاسی میدان میں نئی سمت کا تعین اور مضبوط معشیت بتایا گیا ہے
-
دشمن ایرانی قوم میں مایوسی پھیلانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے، صدر ابراہیم رئیسی
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ دشمن ایرانی عوام میں مایوسی پھلانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔
-
خونخوار دہشت گرد ٹیم تباہ، اہم عناصر گرفتار
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹلیجنس کی وزارت کا کہنا ہے کہ دہشت گرد گروہ ایم کے او کی مالی معاونت کرنے والے نیٹ ورک کے اہم عناصر کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران ائير کے مسافرطیارے کو اغوا کرنے کی سازش ناکام بنادی
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۲ایران کے سیکورٹی اداروں نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے قومی ایرلائن کے مسافر طیارہ اغوا کرنے کی سازش ناکام بنادی ہے۔
-
ایران میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام 2 دہشتگرد ہلاک
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۸ایرانی وزارت انٹیلیجنس نے کہا ہے کہ ملک کے مغربی علاقے پیرانشہر میں دہشتگردی کی ایک کارروائی ناکام بنا دی گئی جس کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
ایران میں جاسوسی کا نیٹ ورک تباہ متعدد جاسوس گرفتار
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۷ایران کی وزارت انٹیلی جنس کے اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ ملک کے حساس اداروں کے اہلکاروں کی کوششوں سے جاسوسی کی پانچ ٹیموں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل دہشت گردوں کو بطور ہتھکنڈہ استعمال کرتے ہیں، وزیر انٹیلی جنس
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۵ایران کے وزیر انٹیلی جنس سید محمود علوی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل دہشت گردوں کو اس وقت تک استعمال کرتے ہیں جب تک ان کے مقاصد پورا کرنے کے قابل ہوں۔