-
امریکہ کو ایرانی عوام سے شکست ہو گی
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے انٹیلیجنس کے وزیر نے کہا ہے کہ امریکہ کو نہ فقط ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں سے کچھ حاصل نہیں ہو گا بلکہ اسے ایرانی عوام سے شکست ہو گی۔
-
ایران پابندیوں کے باوجود امریکہ سے مذاکرات نہیں کرے گا
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلی جنس کے وزیر نےکہا ہے کہ امریکہ اس گمان میں ہے کہ ایران پر پابندیوں سے وہ ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر سکتا ہے غلط فہمی میں مبتلا ہے اس لئے کہ ایران پابندیوں کے باوجود امریکہ سے مذاکرات نہیں کرے گا۔
-
دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، وزیر انٹیلی جینس
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۷ایران کے وزیر انٹیلی جینس نے کہا ہے کہ سیستان و بلوچستان کے دہشت گردانہ حملے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔