ہندوستان میں شیر اور شیرنی کے "اکبر" اور "سیتا" نام رکھنے پر شدت پسند ہندو تنظیم وشو ہندو پریشد نے اعتراض کیا ہے اور پوچھا ہے کہ اکبر اور سیتا نام کے شیر اور شیرنی ایک ساتھ کیسے رہ سکتے ہیں؟
جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی لٹیرے شام کے قومی ذخیرے تیل کی لوٹ مار میں مصروف ہیں .
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے امریکی حکومت کے ذریعہ ایران کے تیل بردار جہاز کی چوری اور اس سے تیل نکالنے پر کہا ہے کہ امریکہ کا یہ کام چوری ہے جو دنیا میں کسی بھی طرح سے قابل قبول نہیں ہے۔
ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر 58 سال پہلے دو بھینسیں اور ایک بچھڑا چوری کرنے کا الزام ہے۔
حکومت شام نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام اپنے مراسلوں میں امریکہ کی جانب سے شامی ذرائع و ذخائر تباہ کئے جانے پر شدید احتجاج کیا ہے۔
جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی لٹیرے شام کے قومی ذخیرے تیل کی لوٹ مار میں مصروف ہیں.
سوڈان کی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان مذاکرات آج ایسے میں ہونے والے ہیں کہ جب اس ملک میں 17 ہزار ٹن غذائی اشیاء کے غائب ہونے کی تحقیقات ہو رہی ہیں۔
دہشتگرد امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ سنٹکام نے «القریه الخضرا» میں واقع اپنے غیر قانونی اڈے پر ایک بار پھر میزائل حملے کا اعتراف کیا ہے۔
شام میں آنے والے شدید زلزلے اور ہزاروں افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کے باوجود امریکی دہشتگرد بدستور اس ملک کے قومی ذخائر کی لوٹ مار میں مصروف ہیں۔