شام کے صوبہ حسکہ میں امریکی دہشت گرد افواج کی مشکوک سرگرمیاں بدستور جاری ہیں۔
شام میں غیرقانونی طور پر موجود دہشت گرد امریکی فوجیوں نے شام کے 53 آئل ٹینکر لوٹ کرعراق منتقل کر دیا ہے۔
ایران اورپاکستان نے دونوں ممالک سے چوری شدہ موبائل ایک دوسرے کے ممالک میں فروخت اوراستعمال ہونے سے روکنے کےلئے مشترکہ اقدامات کرنے کےلئے آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
سعودی اتحاد جنگ کو طولانی کرنے کے درپے ہے، یہ کہنا ہے یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع محمد العاطفی کا۔
صیہونی غاصبوں کے قبضے میں موجود گولان کی پہاڑیوں پر صیہونی فوجی اڈے سے 70 ہزار گولیاں اور 70 گرنیڈ غائب ہو گئے ہیں۔
صورتحال کو مزید بحرانی بنائے رکھنے کے لئے یمن میں موجود امریکی دہشتگردوں کے مشکوک اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
شام میں موجود امریکی دہشتگرد بدستور اس ملک کے قومی ذخائر کی لوٹ مار میں مصروف ہیں۔
صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی مقبوضہ فلسطین میں ایک اسرائیلی فوجی اڈے سے تیس ہزار دو سو بیس گولیاں چوری ہو گئی ہیں۔
امریکی میں ایک جیولری اسٹور میں چوروں نے آنافانا ہتھوڑوں اورہتھیاروں سے مسلح ہوکر دھاوا بول دیا اور پانچ لاکھ ڈالر مالیت کے زیورات لوٹ کرفرار ہوگئے۔امریکی لٹیروں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔
جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجی شامی تیل لوٹنے میں مصروف ہیں ۔