-
ٹرمپ کی جنگ بندی نے چند ہی مہینوں میں دم توڑ دیا، تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی افواج کے درمیان جھڑپیں پھر شروع ہوگئیں
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۸تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان چند ماہ تک امن رہنے کے بعد ایک بار پھر جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں، ان جھڑپوں میں تھائی لیند کے ایک فوجی کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
امریکہ کا شمالی کوریا کے خلاف سہ فریقی اتحاد بنانے کا دعوی
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰امریکہ نے شمالی کوریا کے خلاف سہ فریقی اتحاد کے قیام کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پیونگ یانگ کے خلاف پہلے سے زیادہ متحد ہیں۔
-
فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی شمولیت کی امیدیں بڑھیں، کمبوڈیا کو 0-10 سے ہرا دیا
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۵ایشین فٹبال کنفڈریشن نے کہا ہے کمبوڈیا کے خلاف ایران کی حالیہ فتح نے ورلڈ کپ میں ایران کی شمولیت کی امیدوں کو مزید قوی کردیا ہے۔
-
ورلڈ کپ کوالیفائی میج ، ایران آج کمبوڈیا کا مقابلہ کرے گا
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۵ایران کی قومی فٹبال ٹیم ورلڈ کپ کے لیے کھیلے جارہے آخری کوالیفائنگ میچ میں کمبوڈیا کا مقابلہ کرے گی۔
-
ایران نےکمبوڈیا کو ہرا دیا
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۷ایرانی فٹبال ٹیم نے تہران میں 2022 کے ورلڈ کپ کوالیفائی میچ میں کمبوڈیا کو شکست دے دی۔