سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے اربعین حسینی پر شاہراہ نجف تا کربلا سے خصوصی لائیو پروگرام "حماسہ حسینی" پیش کیا جارہا ہے-

یہ خصوصی نشریات 15 صفر 1440 سے 20 صفر 1440  بمطابق 25 اکتوبر 2018 سے 30 اکتوبر 2018  تک  ہر روز 16:00 اور 18:30پر ایران کے وقت کے مطابق براہ راست پیش کیا جارہا ہے-

آپ اپنے پیغامات سحر کے خصوصی نمائندے جناب حسام الدین مھاجری جو اس وقت سحر اردو ٹی وی کی  ٹیم کے ساتھ شاہراہ نجف تا کربلا میں موجود ہیں براہ راست بھیج سکتے ہیں۔ رابطہ کے لئے  عراق کا نمبر: 009647820584922
اور واٹس اپ نمبر : 00989124832035  

آپ اپنے voice messages بھی ہمیں بھیج سکتے ہیں -

Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۷ UTC